🇹🇷🇮🇱 Erdogan: “Any war that depends on cutting off water, electricity, and roads, and destroying infrastructure, places of worship, and schools is called a massacre.”
لعنت ان یورپی یونین والوں پر۔ اس سے بڑا اور کیا ثُبوت پیش کروں۔
پچھلے سال کہتی تھی کہ یُوکرین شہریوں پر بمباری جنگی جُرم ہے۔ پانی بجلی کھانا بند کرنا جنگی جُرم ہے۔
اور آج جب اسرائیل نے یہ فلسطینیوں کے ساتھ کیا ہے تو یہ خبیث عورت اسرائیل کی تعریفیں کرتی ہے اور کہتی ہے ایسا کرنا اسرائیل کا حق ہے۔
🇮🇱🇵🇸 American actress Jamie Lee Curtis posted this picture because she thought they were Israeli children.
As soon as she learned they were Palestinian, she deleted the post.
How in one year the regime change operation has done more damage to the people of Pakistan than any enemy could have ever caused.
What’s worse is that no one is being held accountable for this crime against the people of this country.
پہلے کہتے تھے کہ امریکہ اور آئی ایم ایف کے خلاف بات نہ کرو، دونوں ہمارے والدین کی طرح ہیں،
اب کہہ رہے ہیں کہ عمران خان نے امریکہ میں لابنگ کی، جس وجہ سے امریکہ نے آئی ایم ایف کو قسط دینے سے روک دیا ہے،
یہاں تک الزام لگا رہے ہیں کہ امریکہ اور آئی ایم ایف پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کررہے ہیں،
ن لیگ صحافی ونگ سے رہنمائی درکار ہے کہ پی ڈی ایم کا پہلے والا موقف درست تھا یا اب والا؟؟؟
اور ہاں، خواجہ آصف کے اس بیان کا کیا کرنا ہے جس میں انہوں نے کہا تھا کہ ہم وینٹی لیٹر پر ہیں، اس وینٹی لیٹر کا سوئچ امریکہ میں ہے، امریکہ نے سوئچ بند کیا تو پوری قوم فوت ہو جائے گی؟؟
امریکہ صدر نے بھی PTI سے اپنی راحیں جدا کر لی اور ۹ مئی کے واقعات کی مذمت کرتے ھوئے پارٹی کو چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا اور حافظ عاصمُ منیر کے لئے بھی دعا کی 🤣😂😅😁😀🤠
VC @pole0n
9th May was a false flag operation by PDM as they couldn't compete with PTI politically. 126 days peaceful Dharna & 27 years of peaceful rallies is our history; PTI was peaceful even on the day IK was shot! Check this video to understand how PDM operated. #May9th_FalseFlag