احمد رافع جو کینڈا میں پڑھائی کے لئے گ��ا تھا پانچ اگست سے گم ہو گیا تھا اور اپنی فیملی سے اسکا رابطہ نہئں ہو رہا تھا بعد میں پتہ چلا کہ اس نے وہاں پر خودکشی کر لی اس کی ماں بہنیں اور والد بہت کرب کا شکار ہئں وہ چاہتے ہیں کہ انکو اپنے اکلوتے بیٹے کی موت کی اصل وجوہات کا ��لم ہو سکے
Where was your management @Laurier ? Everything was in your knowledge and what steps did you take? Just because they don't belong to your nationality doesn't leave you with the duty of providing proper rights!
#justiceforrafay