پنجاب حکومت کا تعلیمی اداروں کی مانیٹرنگ (ر) فوجی اہلکاروں سے کرانے کا فیصلہ: ریٹائرڈ فوجیوں کی بھرتیوں کا پراسس بھی شروع کر دیا گیا ۔ ایک سال بعد کنٹریکٹ میں توسیع کی گنجائش بھی موجود , مانیٹرنگ کےلئے سرکاری موٹر سائیکل بھی دیا جائے گا۔سہولیات اور مراعات بھی ملیں گی .
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
وفاقی حکومت نے مسلح افواج کے 9 افسروں کی سول سروس میں شمولیت کی منظوری دے دی۔ پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس میں 5، پولیس سروس میں 2 اور فارن سروس آف پاکستان میں 2 افسران کی شمولیت کی منظوری دی گئی ہے۔ فیڈرل پبلک سروس کمیشن کی جانب سے جاری کردہ باضابطہ و تحریری تفصیلات پر مشتمل اعلامیہ کے مطابق نفسیاتی و زبانی امتحان میں تینوں مسلح افواج سے 9 امیدوار کامیاب قرار پائے ہیں۔ایکسپریس نیوز
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
🚨🚨
At 3.7%, #Pakistan will be the third slowest growing economy after Afghanistan and Maldives, both growing at 3%. India is projected to grow at 7.3%, the highest in the region, followed by Bhutan at 7.2%.
The International Monetary Fund (IMF) has given a 3.5% growth forecast for the new fiscal year.
The ADB said Pakistan's "inflation forecast for FY2027 is also revised up, to 8.3%, given persistent adverse spillover from the Middle East conflict". This is the second highest inflation rate in the region after Bangladesh's forecast of 8.8%, indicating Pakistan is facing more troubles than Afghanistan, Bhutan, Maldives, Nepal and Sri Lanka. India's inflation forecast is just 4% despite being impacted by the war. However, the Indian government did not increase taxes on petrol and diesel the way Pakistan's government has.
https://t.co/H3EWoumGHz
بلوچستان میں جو ہورہا ہے بھارت کروا رہا ہے، افغانستان سے جو آتے ہیں بھارت کروا رہا ہے، کشمیر میں کے پی میں جو ہورہا ہے وہ بھی بھارت کروار رہا ہے، ملک میں سیاسی عدم استحکام ہے بھارت کرواررہا ہے ،پانی بھارت نے بند کیا ہے تو یہ سب کچھ تو اگر بھارت کروارہا ہےتو آپ کچھ کریں؟؟
بلوچستان میں 42 سیکیورٹی اہلکاروں کی شہادت ایک بہت بڑا سانحہ ہے۔ یہ وقت ہے کہ ریاست ماہرنگ بلوچ جیسے امن پسندوں کے پیچھے پڑنے کے بجائے امن پسندوں کا ساتھ دے تاکہ بی ایل اے کی دہشت گردی ختم ہو
#Balochostan
I read that Pakistan has set out its demands for taking back their Rochdale rapist.
Here's the official Restore Britain response to the Pakistani Government.
You can piss right off.
We would end all Pakistani visas. No more Pakistani immigration into Britain. Scrap foreign aid, unquestionably. Tax remittances/dividends into Pakistan.
We would work with international allies to ensure that all Pakistani visas into those countries too are cancelled along with ruthless trade sanctions.
Our deportation NATO.
Britain will not be bullied or blackmailed by a rogue state that has supplied us with endless child rapists and paedophiles.
A Restore Britain Government would retaliate with the full force of the British state.
Watch how quickly the Pakistanis fold.
We would do it so hard and so brutally, it would never be needed again.
We will not allow Pakistan to bully Britain any longer.
مظفرگڑھ: شہریوں کو تاوان کیلئے اغوا کرنےکے الزام میں 5 سی سی ڈی اہلکاروں پر مقدمہ درج
سی سی ڈی کے مطابق 16جنوری کو 5 سی سی ڈی اہلکاروں نے لنڈےکا کاروبار کرنے والے شہری اور اس کے ساتھی کو تحصیل جتوئی کے بازار سے اغوا کیا۔ اہلکاروں نے مغویوں کو نجی عقوبت خانے میں رکھ کر انہيں جھوٹے مقدمات میں پھنسانے اور جان سے مارنےکی دھمکیاں دیں، ملزمان نے 12 لاکھ روپے تاوان کی ادائیگی کے بعد انہیں رہا کر دیا۔ سی سی ڈی کے مطابق ملوث اہلکاروں میں سے 3 اہلکاروں کو حراست میں لےکر معطل کردیا گیا، جب کہ سی سی ڈی حکام نے معاملے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔
🚨"ذرائع کے مطابق، دونوں غیر ملکی خواتین—ایک ڈچ اور دوسری وینزویلا کی شہری—نے عدالت میں اپنے تفصیلی ویڈیو بیانات ریکارڈ کروائے۔ ایک بیان ایک گھنٹہ چھ منٹ اور دوسرا ایک گھنٹہ سات منٹ پر مشتمل ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ بیان ریکارڈ کراتے ہوئے دونوں خواتین مسلسل روتی رہیں اور انہوں نے بتایا کہ سنگاپور میں ملاقات کے دوران انہیں حکومتی وزراء اور Elon Musk سمیت مختلف شخصیات کے ساتھ تصاویر دکھا کر سرمایہ کاری کی کہانی سنائی گئی اور پاکستان آنے پر آمادہ کیا گیا۔
ان کے مطابق، پاکستان پہنچنے کے بعد جب پیسوں کا معاملہ آیا تو ان سے کہا گیا کہ اپنے والد سے 15 لاکھ ڈالر منگوائیں۔ اس موقع پر انہوں نے ہسپانوی زبان میں کوڈ ورڈز استعمال کرتے ہوئے اپنے والد کو اشارہ دیا کہ ان کے ساتھ غیر معمولی صورتحال پیش آ رہی ہے، جس کے بعد سفارت خانے کو اطلاع دی گئی اور پھر یہ گرفتاریاں عمل میں آئیں۔" اسد علی طور
@AsadAToor
معید پیرزادہ کیساتھ پچھلے ڈیڑھ ماہ سے ایک بات پر بحث چل رہی تھی کہ کشمیر میں پاکستانی جرنیل ایسے حالات کیوں پیدا کر رہے ہیں
معید پیرزادہ کا کہنا تھا کہ یہ بھارت کیساتھ پانی کے معاملے میں مکمل پھس چکے ہیں اور مزاکرات چاہتے ہیں اس سلسلے میں یہ امریکہ کا استعمال کر رہے ہیں لیکن یہ اتنے زیادہ نعرے لگا چکے ہیں کہ ہم سانس بند کر دیں گے مار کے رکھ دیں گے کہ اب ان کے پاس واپسی کا راستہ مشکل ہے اور بھارت ان کی بات ایسے کیوں مانے گا
بھارت ان سے یہ چاہتا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کے معاملے میں یہ مکمل طور پر دستبردار ہو جائیں اور بھارت کو یقین دلا دیں کہ کشمیر سے یہ اپنے ہاتھ اٹھا چکے ہیں اس سلسلے میں یہ کشمیر کو بھی گلگت بلتستان کی طرح ایک صوبہ بنا دیں گے
معید پیرزادہ پچھلے چند ہفتوں سے کہہ رہے ہیں کہ آپ کو مزاکرات کی خبریں بہت جلدی سننے کو مل جائیں گی اور امریکہ اس سلسلے میں ان کی مدد کرے گا
آج طلعت حسین اور جاوید چوہدری نے بھی وہی بات کہی کہ پاکستان بھارت کیساتھ پانی پر مزاکرات کر رہا ہے اور امریکہ ان مزاکرات کو فسلیٹیٹ کر رہا ہے یہ بات معید پیرزادہ پچھلے ڈیڑھ مہینے سے ہمیں کہہ رہے تھے
معید پیرزادہ کا کہنا تھا کہ کشمیر میں جرنیلوں نے جان بوجھ کر حالات خراب ہونے دیے تاکہ کل کو انہیں ایک بہانہ مل جاۓ اور کشمیر کو یہ صوبہ بنا کر بھارت کو مطمعن کر دیں اور اس فیور کے بدلے اپنا پانی کھلوا لیں
چند ماہ پہلے ستھرا پنجاب کے اس ذیشان نے احتجاج بھی کیا تھا اور سامنے بیٹھے ظالم جابر لوگوں نے کہا تھا اسے نکالو - اس نے اب حالات سے تنگ آ کر خودکشی کر لی ہے 😢
یہ ہے پاکستانی اشرافیہ کا سفاک چہرہ۔۔۔ان کے سکول، ہسپتال، بنک اکاؤنٹس،جائیدادیں سب سوئٹزرلینڈ/یورپ میں ہیں، یہ صرف اقتدار کیلئے پاکستان میں ہوتے ہیں، گلگت بلتستان میں ترقی کے انقلاب کی نوید سنا کر،صحت کی معیاری سہولیات ہر گھر تک پہنچانے کے وعدے،سبز باغ دکھا کر جناب نواز شریف صاحب روٹین کی صحت معائنہ کیلئے سوئٹزرلینڈ روانہ ہوگئے۔۔۔۔یاد رہے کہ یہ روٹین معائنہ بھی پاکستان میں کرنے کا اپنی شان کیخلاف سمجھتے ہیں باقاعدہ علاج معالجہ کا تو پاکستان سے سوال ہی پیدا نہیں ہوتا؟؟؟
اشرافیہ کے نام پر مافیا ہی پاکستان کے مسائل کا اصل ذمہ دار ہے۔
حکومتی افلاطون آزاد کشمیر کے معاملے میں بھی اپنی نااہلی، غفلت اور نالائقی پر توجہ دینے کی بجائے ایک بار پھر غیر ملکی فنڈنگ اور سازش کا ڈھول پیٹ رہے ہیں۔ ان عقل کے اندھوں سے کوئی پوچھے کہ آزاد کشمیر میں گزشتہ 20 سال میں 11 وزیراعظم تبدیل کئے گئے ہیں، کیا یہ بھارتی سازش تھی؟