وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا قافلہ جیکب آباد پہنچ گیا۔
آج رات جیکب آباد میں قیام کے بعد کل دوبارہ بھرپور انداز میں اسٹریٹ موومنٹ کا آغاز کیا جائے گا۔
#ستمبر_مزاحمت_عہد_ہمارا
حساب لینا ہے صحافت کی آزادی کا، جعلی حکومت اور ان کو لانے والوں کو قانون کے کٹہرے میں لانا کا، یہی موقع ہے۔ وزیراعلی سہیل آفریدی کا اندرون سندھ میں خطاب
#ستمبر_مزاحمت_عہد_ہمارا
میرے مرشد کی تنہائی کا 1126ویں رات تنہائی میں گزر رہی ہے
إِنَّ اللَّهَ وَمَلائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا
بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی ﷺپر درود بھیجتے ہیں ۔
اے ایمان والو!
ان پر درود اور خوب سلام بھیجو۔
اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلاَمُ عَلَیْکَ یَا رَسُوْلَ اللّٰه
وَعَلٰی اٰلِکَ وَ اَصْحٰبِکَ یَا حَبِیْبَ اللّٰه
آج شب جمعہ ہے
آج کی دعا سے پہلے آپ سب سے گزارش ہے
آپ سب کم از کم ایک دفعہ درود شریف لازمی پڑھیں
آج میرے مرشد کی قید تنہائی، قید ویراں، الگ تھلگ
161ویں شب جمعہ گزر رہی ہے
یا اللّٰه
آج بھی میرا مرشد اڈیالہ جیل کے اندھیرے کمرے میں
قیدِ ویراں کاٹ رہا ہے
جہاں اس کا نہ کوئی ساتھی ہے
نہ کوئی آواز،
نہ کوئی قدموں کی چاپ
صرف تنہائی۔۔۔۔۔۔
یا ﷲ
تو ظالم کو بھی دیکھ رہا ہے
اور وہ چہرے بھی جو خاموشی کی آڑ میں
اپنے فائدے سمیٹ رہے ہیں۔
اے ﷲ
ہم تیری بارگاہ میں
اپنی ساری ٹوٹی پھوٹی دعائیں لے کر آئے ہیں
وہ راتیں جن میں ہم نے آنسو بہائے
وہ دن جن میں بے بسی سے ہاتھ اٹھائے۔
یا اللّٰه
خان صاحب کی حفاظت فرما
اس کی صحت، اس کے دل، اس کی ہمت،
اس کے جسم اور اس کے ارادے کی حفاظت فرما۔
اس کے سینے میں امید کی وہ روشنی
زندہ رکھنا جو صرف تو ہی دے سکتا ہے۔
اس کی عزت، اس کی سچائی
اور اس کی قربانیوں کو قبول فرما۔
یاﷲ
ہر وہ شخص جو اس کے ساتھ دھوکا کر رہا ہے
جو اس کے نام پر سیاست کرتے ہیں
مگر آج اس کی رہائی کے لیے
ایک لفظ تک ادا نہیں کرتے
ان سب کو بے نقاب کر دے۔
ان کی سازشوں پر تالے لگا دے،
اور انہیں ان کے انجام تک پہنچا دے۔
یا اللّٰه
ہمیں ہمت دے
ہمیں وہ جرات دے
کہ ہم سچ کے لیے کھڑے رہیں
اور اپنے مرشد کی آزادی کی جنگ
ڈٹ کر لڑ سکیں۔
ہمیں خوف اور لالچ سے پاک کر دے۔
یا اللّٰه
ہماری دعاؤں کو شرفِ قبولیت عطا فرما
ہماری قوم کو بیدار کر
اور جھوٹوں، فریب دینے والوں
اور خان کے نام پر دھوکہ دینے والوں کو رسوا کر دے
میرے ﷲ میرے ملک کی حفاظت فرما
اور میرے ملک کے معصوم لوگوں کی بھی حفاظت فرما
خان کو جلد رہائی عطا فرما
یا اللّٰه میں تیری خدمت میں 1125دنوں اور راتوں کی دعائیں اور آج رات کی دعاؤں کو پیش کرتا ہوں
قبولیت کا شرف عطا فرما
یا اللّٰه یا رحمن یا رحیم یا کریم
یا اللّٰه ہمارے مرشد کو اپنے حفظ و مان میں رکھ
یا اللّٰه ہمارے مرشد کی زندگی میں برکت ڈال دے
یا اللّٰه ہمارے مرشد کو رہائی عطا فرما
یا اللّٰه ہمارے مرشد کے ایک ایک بال کی حفاظت فرما
یا اللّٰه ہمارے مرشد کے حق میں فیصلہ لکھوا دے
یا اللّٰه ہمارے مرشد نے اس زندان میں جتنی عبادات کی اور دعائیں مانگی ہیں
ان ساتھیوں کو رہائی دے جو ظلم سہہ رہے ہیں
فلسطین و غزہ کے مظلوموں کی بھی غیب سے مدد فرما
یاﷲ
ہماری ان ٹوٹی پھوٹی دعاؤں کو قبول فرما
اور ہمیں وہ دن دکھا دے جب ہمارا مرشد سرخرو ہو،
آزاد ہو، اور پاکستان ایک بار پھر اپنے اصل کی طرف لوٹے
وَصَلَّی اللّٰہُ تَعَالیٰ عَلیٰ خَیْرِ خَلْقِہٖ سَیِّدِنَا وَ مَوْلَانَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓے اٰلِہٖ وَاَصْحَابِہٖ اَجْمَعِیْنَ وَ بَارَکَ وَسَلَّمَ
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَابَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيد
آمِينَ يَا رَبَّ الْعَالَمِينَ۔
(حیدر سعید)
عمران خان کا ایک یہ قول بھی تو مشہورِ عام ہے:
ہارتا وہ ہے جو ہار مان لیتا ہے اور جب آپ ہار نہیں مانتے تو ایسی حالت سے بھی جیت جاتے ہیں جہاں سے ہار یقینی دکھائی دیتی ہےـ
#فيصلہ_اب_سڑکوں_پر_ہوگا
نماز کی اتنے پیارے انداز میں تشریح دیکھ کر دل خوش ہو گیا اس سے پہلے میں نے اتنے اچھے انداز میں اور اس طرح سمجھانا کسی فلم یا ڈرامے میں نہیں دیکھا
💖 بار بار دیکھنے کو دل کرتا ہے دیکھ کر
حضرت ابو بکر صدیق رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ نے فرمایا ’’اے لوگو! تم یہ آیت پڑھتے ہو’’ یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا عَلَیْكُمْ اَنْفُسَكُمْۚ-لَا یَضُرُّكُمْ مَّنْ ضَلَّ اِذَا اهْتَدَیْتُمْ‘‘اور میں نے رسول اللہ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ سے سنا ہے کہ جب لوگ ظالم کو (ظلم کرتے ) دیکھیں اور اسے (ظلم سے) نہ روکیں تو قریب ہے کہ اللہ تعالیٰ ان سب کو عذاب میں مبتلاء کر دے۔( ترمذی، کتاب الفتن، باب ما جاء فی نزول العذاب اذا لم یغیّر المنکر، ۴ / ۶۹، الحدیث: ۲۱۷۵)
﷽
وَلَوْلَا فَضْلُ اللّـٰهِ عَلَيْكُمْ وَرَحْـمَتُهٝ وَاَنَّ اللّـٰهَ تَوَّابٌ حَكِـيْـمٌ
(جان لو) اگر تُم پر اللّٰہ وَحدَہُ لَا شَرِیک کا فضل اور اس کی رحمت نہ ہوتی (تو تمہارے ساتھ کیا کچھ نہ ہو گیا ہوتا) اور یہ کہ اللّٰہ توبہ قبول کرنے اور دانائی کی معراج ہے
اَلنُّور : 10
یہ سیلاب نہیں, یہ مِس منیجمنٹ ہے!!
عاصم منیر کی تصویر دیکھ سکتے ہے, اس عاصم منیر نے اِس جعلی حکومت کو مسلّط کیا ہے, جس کی وجہ سے عوام کا کروڑ اربوں نقصان ہورہا ہے!!