صرف ایک ہفتے کے دوران کیا ہوا؟ کیا قدرت کے اشارے سمجھ نہیں آ رہے؟
ایک دن سرحد یونیورسٹی کا شرمناک واقعہ اور پورے ملک میں اسکی ویڈیوز کا پھیلنا اور چیخ و پکار
دو دن بعد پمز ہسپتال میں بچوں کا جلنا، والدین کی چیخ و پکار، عوام کا غصہ، بد ترین گورنس کی بازگشت۔
چند دن بعد لارڈز میں عمران خان کے بیٹوں کا غیر معمولی انٹرویو، برطانوی سرزمین، برطانوی نیوز چینل، برطانوی اینکر پرسن، پوری دُنیا میں چیخ و پکار
ساتھ میں 22 عالمی کرکٹ کپتانوں کا خط، گریگ چیپل کا انٹرویو۔ پوری دُنیا میں بازگشت۔
جاوید میانداد کا روتے ہوۓ عمران خان کیلئے انٹرویو۔
یہ سب قدرت کے اشارے ہیں لیکن قدرت کے اشارے صرف اُسے سمجھ آتے ہیں جسکا ایمان مضبوط ہو، جو انصاف پسند ہو، جسکا ضمیر زندہ ہو، جسے خُدا کا خوف ہو۔
ناصر حسین اور مائیکل اتھرٹن بہترین انگلش کمنٹیٹرز، بہترین کھلاڑی اور کپتان تھے۔۔۔ اور سب سے بڑھ کر بہترین انسان ثابت ہوئے۔ اپنے سئینر ساتھی عمران خان پر ہونے والے ریاستی تشدد کے خلاف دونوں نے آواز اٹھانے کا حق ادا کر دیا۔ شکریہ لیجنڈز!
thank you legends
@ImranKhanPTI@Athersmike@nassercricket
Image by @Shararti_Ai ❤️
@Hamnaasaghir اس نااہل نے ابھی کہا ہے کہ اِسے دو ٹکے کی وزارت دینے والوں نے حکم دیا تھا کہ اس بدنام زمانہ ہسپتال کے کسی معاملے سے اس بھکاری وزیر صحت کا کوئی تعلق نہیں ہونا چاہیئے!
خون بولتا ہے اور طاقت گھبرا جاتی ہے
قاسم اور سلیمان عمران خان کا خون ہیں اور جمائما کی تربیت ہیں، دونوں کو سلام
انتہائ شستہ، مہذب اور غیر سیاسی انٹرویو میں عمران خان کے بارے اپنے فکر اور تشویش کا اظہار کیا، انگلینڈ میں بیٹھ کر برطانوی شہری ہوتے ہوۓ، برطانوی ماں ہوتے ہوۓ، برطانیہ میں پیدا ہونے کے باوجود، ایک برطانوی کرکٹ کپتان کو انٹرویو دیتے ہوۓ، لارڈز کرکٹ گراؤنڈ میں انگلینڈ کو چھوڑ کر پاکستان کرکٹ ٹیم کے ساتھ کھڑے ہونے کا اعلان کرنا، ایک غیر معمولی بات ہے۔
اور دوسری طرف حکومت پاکستان کا اس پر اضطراب سمجھ سے باہر ہے۔جب ریاست پاکستان عمران خان کو فیملی سے دس ماہ سے ملنے نا دے، قید تنہائ میں رکھے، تو کیا بیٹے تشویش کا اطہار بھی نا کریں؟
عمران خان صرف پاکستان کا ہیرو نہیں، برطانیہ، آسٹریلیا، بھارت، جنوبی افریقہ، ویسٹ انڈیز، بنگلہ دیش، ملائشیا، ترکیہ، افغانستان، جرمنی، امریکہ، فلسطین، یمن، شام اور پوری دُنیا میں ہیرو کے طور پر جانا جاتا ہے۔ جب آپ دُنیا کے مقبول ترین کھلاڑی کو ناکردہ گناہوں پر قید میں ڈالیں گے، دس ماہ فیملی سے نا ملنے دیں، تو عوام احتجاج نا کرے، وہ تو آپ طاقت سے روک سکتے ہیں لیکن دُنیا کو کیسے روکیں گے؟
@Muhamma12762724 اوہو، وہ تیسرا بدمعاش تو پاکستان کا ہوشیار اور بقول کچھ لوگوں کے معیشت بالکل ہی اوپر لیجانے والا قابل منشی لگ رہا ہے آجکل درگاہوں کے غلّے کا پہریدار ہے 🫢🫢
دیکھا جایے تو عمران خان نے بحثیت ایک کرکٹر، ایک دوست اور ایک ایماندار بہادر انسان کے جو نیک نامی کمائی ہے آج وہی پوری دنیا میں اسکا دفاع کر رہی ہے. ورنہ اسکی پارٹی قیادت اور قوم کھسی ہوچکی ہے اور نہ عمران خان کو ان سے زیادہ کوئی امید ہے. وہ اپنے رب کے ایمان کے سہارے ان فرعونوں سے لڑگیا ہے.