@mahparasafdar روحانیت سے بھرپور ایک نورانی شخصیت جو علامہ اقبال کے شعر کی ہو بہو تمثیل تھے.
ہو حلقہ یاراں تو بریشم کی طرح نرم
رزم حق و باطل ہو تو فولاد ہے مومن
اللہ پاک ان کو اپنی رحمتوں کے سائے میں جگہ عطاء فرمائے آمین
@JimmyVirkk ہم نے پہلے دعائیں مانگ مانگ کر فلسطینی مروا دئیے، اب ایرانیوں کے پیچھے پڑ گئے ہیں.
بچتا وہی ہے جس نے منصوبہ بندی کی ہو اور طاقت حاصلِ کی ہو.
@mahparasafdar@SenatorMushtaq افسوس صد افسوس کہ پاک وطن، ناعاقبت اندیش اور ناہنجار قسم کے لوگوں کے ہتھے چڑھ گیا ہے اور وہ انتہائی نا معقول حرکتیں کرتے ہوئے شرماتے بھی نہیں.
اس ملک میں بدمعاش دندناتے پھر رہے ہیں اور نیک لوگ منہ چھپانے پر مجبور ہیں.
@mahparasafdar@noshigilani یہ جہاز کیا چیز ہے، ان کج دماغوں نے تو پورا پاکستان خرید رکھا ہے. آہنی ادارہ خرید رکھا ہے. جسٹس سسٹم خرید رکھا ہے اور پتہ نہیں کیا کیا اور کس کس کو خرید رکھا ہے.