بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اِيَّاكَ نَعْبُدُ وَاِيَّاكَ نَسْتَعِيْنُ
"ہم صرف تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور صرف تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں۔" (سورۃ الفاتحہ: 5)
نَصْرٌ مِّنَ اللّٰهِ وَفَتْحٌ قَرِيْبٌ
"اللہ کی طرف سے مدد اور قریب آنے والی فتح۔" (سورۃ الصف: 13)
اے اللہ! تو ہی سب سے بڑا مددگار ہے۔ جس طرح تو نے اپنے نیک بندوں کو آزمائشوں میں صبر، حوصلہ اور اپنی نصرت عطا فرمائی، اسی طرح ہر مظلوم، بےگناہ اور انصاف کے طالب انسان کی مدد فرما عمران خان کو رہائ نصیب فرما آمین 🤲🏻
اے رب العالمین! ہمارے ملک میں حق، انصاف، امن اور خیر کو غالب فرما، اور ہمیں ہمیشہ سچ، صبر اور عدل کے راستے پر قائم رکھ۔
آمین الٰہی آمین 🤲🏻 🫀
#FreeIK804
دستِ نازک سے جو پردے کو سنوارا تم نے،
میں یہ سمجھی کہ نوازش سے پکارا تم نے۔
کیا حقیقت میں غمِ عشق سے مانوس ہوئے،
یا یوں ہی پوچھ لیا حال ہمارا تم نے۔
#قافلہ_ادب
یہ عشق و محبت کی روایت بھی عجب ہے
پانا بھی نہیں ہے اسے کھونا بھی نہیں ہے
لپٹا ہے تیرے دل سے کسی راز کی صورت
وہ شخص کہ جس کو تیرا ہونا بھی نہیں ہے
جس شخص کی خاطر تیرا یہ حال ہے محسنؔ
اس نے تیرے مر جانے پر رونا بھی نہیں ہے...!
✍...محسنؔ نقوی
#قافلہ_ادب
﷽
🌹77- الْهَادِي - Al-Haadi
ہدایت دینے والا، راہ دکھانے
والا
English:* The Guide
🕋🕋🕋🕋🕋
🌹78- البَدِيعُ - Al-Badee’
بغیر مثال کے پیدا کرنے والا
English: The Originator
آقا #خاتم_النبیین_محمدﷺ پر لاکھوں کروڑوں
#درود_وسلام
#قافلہ_ادب
#قافلہ_ادب
شام کی زرد اداسی میں بٹھاؤں تجھ کو
زندگی! آ کبھی سینے سے لگاؤں تجھ کو
کر لیا ایک محبت پہ گذارا میں نے
چاہتا تھا کہ میں پورا بھی تو آؤں تجھ کو ❤
مبشر سعید
دستِ نازک سے جو پردے کو سنوارا تم نے،
میں یہ سمجھی کہ نوازش سے پکارا تم نے۔
کیا حقیقت میں غمِ عشق سے مانوس ہوئے،
یا یوں ہی پوچھ لیا حال ہمارا تم نے۔
#قافلہ_ادب
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته
صبح بخیر
اے ربِ کریم! آج کے دن ہمارے لیے خیر کے دروازے کھول دے، ہمارے مشکل کاموں کو آسان فرما دے اور ہمیں ہر قدم پر اپنی ہدایت نصیب فرما۔
باری تعالیٰ! ہمارے گھروں کو امن کا گہوارہ بنا، ہماری نسلوں کی حفاظت فرما اور ہمارے رزق میں ایسی برکت دے جو کبھی ختم نہ ہو
آمین ثم آمین🤲🏻
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#قافلہ_ادب