تابش ہاشمی کی ایک دن کی زندگی جرنیلوں، شریفوں، زرداریوں، انصار عباسیوں، سہیل وڑائچوں، ایم ایفوں، ابصار عالموں، راویوں اور عسکری راتب خوروں کی سو سالہ زندگی سے بہتر ہے!
یہ ہے 3 سال وزیر اعظم رہنے والے عمران خان کا بنی گالا میں پارٹی سکٹریٹ ,
چاہتا تو کمپ آفس کا درجہ دے کے اسکو عالی شان بنوا سکتا تھا لیکن وہ خدار اور ایماندار ہے عوام کا پیسہ بچایا۔
’دو ہزار روپے، پورے دو ہزار روپے‘ کے بعد پیشِ خدمت ہے ’خریدا ہے بھئی!‘ ۔ موصوفہ عوام کو کہہ رہی ہیں کہ روک سکو تو روک لو، ہم کون سا آپ کی وجہ سے ایوان میں پہنچے ہیں! عادل نظامی
@AdilNizami10
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
Israeli soldiers beat a Palestinian teenager in the West Bank until he fainted amidst his mother's screams for help. 🇵🇸💔
Don't normalize this,
Don't stop sharing this.
ماہرنگ بلوچ پاکستانی فوجی اسٹیبلشمنٹ کے لئے وہ آئینہ ہے، جس میں انہیں اپنا کا گھناونا چہرہ نظر آتا ہے ؛ اسی لئے جرنیلوں نے آئینہ قید کردیا، مگر ماہرنگ کی مدافعت عوام کے لئے ایک نظریہ بن چکی ہے، اور نظریہ قید نہیں کیا جاسکتا۔
ع��ران خان اس دلیل کی زندہ مثال ہیں!
اسکاٹش فٹبال ٹیم کی زندہ ضمیر مداح خاتون نے نعرہ لگایا
“فلسطین کو آزادی دو۔”
کہتی ہیں کہ
“میں غزہ میں نرس رہی ہوں۔ میں نے غزہ میں رضاکارانہ خدمات انجام دی ہیں۔ میں نے اپنی آنکھوں سے دیکھا ہے کہ وہاں کیا ہو رہا ہے۔ وہاں نسل کشی ہو رہی ہے۔ فلسطین کو آزادی دو۔”
سرگودھا کی بیٹی منتہا اب واپس نہیں آئے گی لیکن اس دوکاندار کو نشان عبرت بنانے کے لئیے عوام کا غصہ ٹھنڈا نہیں ہورہا
زیر نظر ویڈیو میں لوگ نہ تو اسکا مال اٹھا کر بھاگ رہے اور نہ جمع کررہے بس ضائع کررہے ہیں
تاکہ آئندہ کسی کو جرات نہ ہو کسی کی بیٹی کے ساتھ ایسا ظل�� کرسکے