این اے 248 کراچی پی ٹی آئی کے دفتر پر ایم کیو ایم کے غنڈوں کا حملہ، تحریک انصاف کے امیدوار ارسلان خالد سمیت 4 کارکنان شدید زخمی
دفتر میں میلاد کا اہتمام تھا اور خواتین بھی موجود تھی
یہ کراچی کو پھر سے بندوق اور خوف والی سیاست کی طرف دھکیل رہے ہیں، عوام اب ان ہتھکنڈوں سے نہیں ڈرتی
پنجاب ملازمین کا ایک سمندر نظر آ رہا ہے ، تنخواہوں اور پنشن کے اضافہ میں عدم مساوات اور ریٹائرمنٹ کے وقت لِیو اِن کیشمنٹ کَٹ پنجاب ملازمین کو زمین بوس کرنے کی سازش ہے ۔ باقی تمام صوبوں اور وفاق کو نواز دیا گیا ہے جبکہ پنجاب ملازمین سراپا احتجاج ہیں ۔
#چلو_چلو_لاہور_چلو