یہ پاکستان کا اک ارٹسٹ ہے اکثر اپ نے اس کے فنی کلپ دیکھے ہونگے لڑکی کی اواز نکالتا ہے ۔۔
اس شخص نے بہت خوبصورت بات کی ہے ۔۔
یہ کہتا ہے میری سوشل میڈیا پر بیس ملین کی فائن فالونگ ہے میں نے کبھی ٹک ٹاک لائیو نہی کی ۔کیونکہ میں سڑک پر مانگنے والے بھکاری اور ٹک ٹاک لائیو پر گفٹنگ مانگنے والوں کو اک جیسا سنجھتا ہوں ۔۔
یہ کہتا ہے میرے لیے بھی اسان تھا میں ٹک ٹاک لائیو دو چار گندی باتیں کروں لاکھوں کماوں ۔ مگر یہ غلط ہے ۔ اس کیلے ضمیر نہی مانتا ۔۔
ویسے بھی جو گفٹر اپکو لاکھوں بھیجے گا اس کی کچھ تو ڈیمانڈ ہونگی ۔ اور کہا کہ لڑکیاں بہت ا رہی ہیں اس فیلڈ میں جس سے گفٹرز بڑھ رہے ہیں ۔۔
اگر یہ گفٹرز نہ ہوں کوی بھی لائیو پر نہی بیٹھے گا ۔ اور ٹک ٹاک لائیو کے پرموٹر ہم لوگ نہی ہیں یہ وہ لوگ ہیں جو گفٹرز ہیں جنہیں ہوسٹ میں دلچسبی ہے جو پیسہ پھینکتے ہیں ۔
یہ بھی اس ملک کا Content Creator ہے ۔ جہاں سارا دن گند مچانے والے معاشرے کی تباہی پھیلانے والے جنکو ہم سٹار سمجھتے ہیں ان کی بجاے ایسے لوگوں کو پرموٹ کریں ۔
قوم اسٹریٹ موومنٹ کیلئے تیار ہو، اِس کے بغیر کوئی چارہ نہیں، عمران خان کا اڈیالہ جیل سے پیغام۔۔!!
@ImranKhanPTI
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#ReleaseSohrabBarkat
محمود خان اچکزئی کا بڑا اعلان 🔥🔥
27 ویں آئینی ترمیم کے خلاف قومی کانفرنس ہوگی جس میں ججز سول سوسائٹیاں تمام سیاسی جماعتیں اکٹھے مل کر تحریک کی ابتدا کریں گے
آواز اٹھائیں 🚨
سننے میں آرہا ہے کہ صاحبزادہ حامد رضا کو فیصل آباد جیل میں نہ دوائیاں دی جارہی، نہ صحیح کھانا، نہ گرم کپڑے اور فیملی سے ملاقات کی اجازت
صاحبزادہ حامد رضا نے عمران خان کے ساتھ وفاداری نبھائی ہے اس لئے ان کے لئے ضرور آواز اٹھائیں
جسٹس مشیر عالم کا سخت موقف 🔥🔥🔥
عاصم منیر نے اپنے آپکو استشنی دے کر کفر کیا ہے جو صفت صرف اللہ ربالعزت کے کے لیے ہے کوئ رب سے سوال نہین کر سکتا میرا رب کسی کو جوابدہ نہیں ہے۔
نعوز باللہ عاصم منیر اپنے آپکو خدا سمجھ بیٹھا ہے۔