"مجھے پمز میں کہا گیا ڈاکٹر صاحبہ آجائیں میں اوپر گئی تو عمران خان بیٹھے تھے، وہ اتنے شاک میں تھے، وہ مجھے ملے پیار کیا۔ وہ مجھے دیکھ کر جذباتی ہو گئے اور کہا میری بہن میں نے 10 ماہ بعد آپ کو دیکھا ہے۔" ڈاکٹر عظمیٰ کی پریس کانفرنس
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
لیول پلینگ فیلڈ :
عمران خان کو تین دفعہ وزیراعظم بنائیں
نواز شریف کی ٹانگ میں 4 گولیاں ماریں
پھر سوال کریں اور آپکو جواب بھی ملے گا
#لندن_کون_بھاگا_تھا_نام_بتاؤ .
یہ ہے ہماری عدلیہ کا حال غیر مسلم ہم سے آگے اسلئے ہیں کیونکہ وہ انصاف پر مبنی فیصلے کرتے ہیں
اور ہماری عدلیہ بوٹ والے کے فیصلے واٹس پر پر پڑھ کر سناتے ہیں
#StopTortureOnNationalHero#ContemptOfCourt
إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِ��َّاكَ نَسْتَعِينُ
جھوٹے مقدمے، انگنت جعلی سزائیں، کینگرو کورٹس، بدنامِ زمانہ گواہ، بدترین فاشزم۔ وہ کھ��ا تھا، کھڑا رہے گا۔ کیونکہ قیدی نمبر 804، صرف اللّٰہ کے سامنے جھکتا اور اللّٰہ سے مدد مانگتا ہے۔
ضروری تو نہیں کے 27 ستمبر کو ہی مارچ ہو
موجودہ حالات کے مطابق اسی اگست میں نکلنا چاہیے
اتنی کوتائیاں کیوں
خدا کی قسم بعد میں پچھتاوگے
پر پھر پچھتانے سے کچھ حاصل نہیں ہوگا
ہاں البتہ نقصان ہوگا بہت زیادہ ہوگا ناقابل تلافی ہوگا
جو ڈرامہ کل رات مقتدرہ نے رچایا، انہوں نے صرف عوام کو بیوقوف نہیں بنایا، انہوں نے عدلیہ کو بھی بیوقوف بنایا ہے۔ اس سب کو #ContemptOfCourt کہتے ہیں۔
#خان_کی_واپسی_ناگزیر_ہے
خان کی یہ بات یاد رکھیے گا اور محمد مرسی کے قتل کی داستان ضرور پڑھیے گا۔ 25 اکتوبر 2025 کو محمد مرسی کے مبینہ قاتل سے عاصم منیر کی ملاقات ہوئی۔ اسکے بعد سے عمران خان کو محمد مرسی والے حالات کا سامنا ہے۔
"عمران خان کی صحت کے حوالے سے میں اپیل کر رہا ہوں کہ ان کا مناسب علاج کروایا جائے۔ یہ نہ بھولیں کہ عمران خان ساری دنیا میں ایک ہیرو ہیں اور عمران خان کی وجہ سے لوگ پاکستان کو جانتے ہیں۔"— کرکٹر سنیل گواسکر @virender_swag#ImranKhan#PakistanCricket#Health