"🔒 Privacy on Arc: What Builders Should Know — transaction privacy, data protection, and regulatory considerations for onchain finance. @arc@jeremyallaire
https://t.co/XCzt7Bi1BF"
تین دفعہ کے وزیر اعظم کے یہ دن آگئے کہ آج انکی بیٹی کو انکی پرموشن کرنی پڑ رہی ہے۔ جعلی مینڈیٹ سے اقتدار کا قبضہ تو مل گیا مگر تاریخ کے ہاتھوں رسوائی کا سودا بھی کر لیا۔ افسوسناک انجام
شاہد آفری سیاست کیا کسی بھی میدان میں عمران خان کا متبادل نہیں ہو سکتا ۔ آفریدی اسٹار ہے مگر ایسا کوئی بھی موازنہ آفریدی سے زیادتی ہے۔ وہ خان کے مقابلے میں کہیں اسٹینڈ ہی نہیں کرتا
لاکھوں لوگ شوکت خانم کو چندہ دیتے ہیں لیکن یہ کم ظرفی کوئی نہیں دکھاتا کہ اللہ کی راہ میں دئیے پیسوں کا بھی احسان جتلاۓ۔ لیکن یہ ایسے لوگ اس سے بھی باز نہیں آتے۔ ایک آٹے کا تھیلا بھی بغیر فوٹو کسی کو دے نہیں سکتے۔یہ کسی کو دلاسہ بھی دیں تو اس کی ریا کاری کرتے ہیں۔