*حج کا بہت ہی آسان طریقہ*
*میرے خیال میں اس سے زیادہ آسان طریقہ اور نہیں ہو سکتا آپ خود دیکھ کر اندازہ کریں ، اور جلدی سے یہ ویڈیو ان حضرات کے پاس شیئر کریں جو حج کے مبارک سفر پر روانہ ہونے والے ہیں
مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں 👇
@SohailLionKing
اگر آپ اولپرز کا دودھ استعمال کرتے ہیں تو آمین حفیظ صاحب کی بات تھوڑی سن کر ان احتیاط کریں
ہر کمپنی کوالٹی کی بجائے مال بنانے پر لگی ہے اور لوگوں کی صحت سے کھیل رہی ہے
آسٹریلیا میں دوران احتجاج سڑک پر نماز پڑھنے والے لوگوں کو پولیس گھسیٹ کر لے جا رہی ہے مار رہی ہے اور یہئ آسٹریلیا والے کل عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں پاکستان میں انسانی حقوق پر لیکچر دے رہے تھے
ہمارے صحافی مغربی سفیروں سے اس پر سوال کیوں نہی کرتے؟
پبلک اویرنس میسج ہے
کوئٹہ میں ایک جیولری تاجر بے ہوش ہو گیا۔ وہاں پر بیٹھے ایک لڑکے نے فوراً سی پی آر (CPR) کرنا شروع کر دیا
مجھے سب سے زیادہ جو چیز متاثر کر گئی وہ یہ تھی کہ اس کی تکنیک تقریباً مکمل طور پر درست تھی ہر کسی کو سی پی آر کرنا آنا چاہیے
تاکہ اگر کسی کو بھی دل کا اٹیک ہو تو اسی طرح سی پی ار کر کے اس کی جان کو بچایا جا سکتا ہے لیکن ہم لوگ اتنے باشعور ہیں عقل سے ا رہی ہیں ایسی پوسٹ کو بھی دیکھنا گوارا نہیں کرتے یہ جاہلیت کی نشانی ہے اللہ کرے عوام ہماری قوم کو بھی عقل اور شعور ا جائے اس سے کئی جانیں بچائی جا سکتی ہیں
سندھ کے آٹھ لاکھ مزدوروں کے حقوق سے متعلق کیس لانے والے وکیل طارق منصور، آئینی بینچ سندھ ہائیکورٹ سے درخواست مسترد ہونے کے بعد جذباتی ہو گئے۔ جب عدالت نے انہیں روسٹرم سے ہٹانے کے لیے پولیس بلا لی، تو وہ روتے ہوئے کمرہ عدالت سے باہر آ گئے۔ وکیل کہتے ہیں کہ دس سال تک انہوں نے چھٹی کیے بغیر کیس چلایا، اور آج بھی بغیر سننے کے ان کا کیس مسترد کر دیا گیا۔
"Foreigner girl exposed Indian roads." 🚨
While the govt and our political leaders are busy with hate politics, the roads in India are becoming more miserable.
The video is possibly from New Delhi and she looks shocked at the state of the roads.
In 1983, Steve Jobs predicted the next 50 years of technology.
His predictions:
• iPhone
• Internet
• Softwares
• App stores
• Artificial Intelligence
10 futuristic predictions from this talk that came true:
1. Every major revolution starts ugly
🚨بھارتی باسمتی چاول کی مٹی پلید کر دی ٹرمپ صاحب نے:
امریکہ میں چاول زیادہ تر بھارت، پاکستان، نیپال اور بنگلہ دیش کے لوگ کھاتے ہیں امریکہ کے نہیں۔
ایسے میں اگر بھارت پسپا ہوا تو پاکستانی باسمتی کی طلب بڑھے گی، یوں ایک بڑی منڈی بھارت سے نکل کر پاکستان کے حصے میں آ جائے گی۔
پوری دنیا میں پاکستان کو بدنام کرنے والے بھارت کا یہ اصل چہرہ دنیا کو اپنا فرض سمجھ کر دکھائیں!
ایک غیر ملکی وِیلاگر خاتون بھارت کے شہر گوہاٹی میں ایک کنسرٹ دیکھنے چلی گئی پھر غلیظ بھارتیوں نے اس خاتون کو اس حد تک ہراساں کیا کہ خوفزدہ ہو کر وہ رونے لگی اور پوری دنیا کو چیخ چیخ کر کہہ رہی کہ بھارت نہ جانا کیونکہ بھارت عورتوں کیلئے بالکل بھی محفوظ نہیں
کراچی کے ایک جزیرے پر قائم اسکول کی پرنسپل ہر روز اس جزیرے تک اسپیڈ بوٹ کے ذریعے سفر کرتی ہیں تاکہ بچوں کو پڑھا سکیں۔
ہماری society میں ایسے لوگوں کی بہت ضرورت ہے۔ انہیں سلام۔
@murtazawahab1
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مرتضی وہاب صاحب میں ایل بلاک نارتھ ناظم اباد کراچی کا رہائشی ہوں اور گزشتہ ڈھائی مہینے سے پانی کے لیے ہم ترس گئے ہیں اور اج بھی پانی کا دن ہے جمعہ کے دن لیکن ہماری طرف پانی نہیں ریگولر بل جمع کرانے کے باوجود پانی نہیں۔
@Karachi