@DurraniViews اپ کی بات سے بالکل میں اتفاق کرتا ہوں جتنے اپ کے کمنٹ ہیں نا مجھے یہ لگتا ہے کہ واقعی پی ٹی ائی ختم ہو گئی اور اپ مقبول ہو گئے اپ اتنے مقبول ہوئے کہ اپ کو را�� کی پوسٹ میں نے دیکھی صرف 10 کمنٹ پانچ لائف اپ کی یہ اوقات ہے اور پی ٹی ائی کتنی مقبول ہے اس کے ایک پوسٹ جا کے دیکھ لو