آواز اٹھائیں 🚨
سبین یونس جو ہر وقت اڈیالہ جیل کے باہر خان صاحب کی بہنوں کے ساتھ موجود ہوتی ہے اسے گھر سے اٹھا لیا گیا ہے، سوشل میڈیا سبین یونس کی رہائی کے لئے بھرپور آواز اٹھائیں
کیا ہماری نسل بھی انقلاب کے لیے تیار ہے ۔۔۔
🚨🚨آپ کو پتہ ہے پاکستان کی زی نسل کو ایک ٹکے کی پروا نہیں ہے ملک میں کیا ہو رہا ہے کیا چل رہا ہے۔ پوری نسل گانا ،کھانا ،گھومنا ،فون ،برینڈ کپڑوں ،ساری رات گیم چیٹ ہی ان کی زندگی ہے ۔
کل لمز کی جنریشن زی نے پاکستان میں آئین قانون سسٹم کی بحالی کے لیے دل کھول کر ناچ ناچ کر برا حال کیا ۔زیادہ کچھ نہیں کافی جوڑے پوری رات غائب رہے ،کیونکہ وہ انقلاب کی کامیابی کے لیے پلاننگ کر رہے تھے ۔
🛑 توبہ توبہ توبہ
📌پچھلے ساڑھے پانچ سالوں میں 7 کھرب 2 سو 75 ارب روپے آئی پی پیز کو دئیے
جبکہ ان سے بجلی ایک دھیلے کی بھی نہیں ملی مطلب ایک یونٹ بجلی بھی حا��ل نہیں ہوئی ۔
صرف پچھلے سال 1کھرب 1 سو 49 ارب آئی پی پیز کو دئیے گئے
ان پیسوں سے 5 دیامر بھاشا ڈیم بن سکتے تھے
🔥ظلم در ظلم یہ بھی کہ 7275 ارب پہ ٹیکس بھی نہیں لیا گیا
رواں سال کے یعنی 2026 کے پہلے 4 ماہ میں ایک ہزار 4 سو 30 ارب آئی پی پیز مالکان کو دیا جا چکا ہے
🔥اگلا ظلم سنیں
نیپرا کے ایک ملازم نے لگے ہوئے 108 پلانٹس کی انسپیکشن کرنا ہوتی ہے مطلب اس کی ڈیوٹی یہی ہے کہ اس نے ان پلانٹس کو چیک کرنا ہوتا ہے کہ کونسا پلانٹ چل رہا ہے یا کونسا نہیں چل رہا
اس نے پچھلے 6 سالوں میں صرف 30 پلانٹس کا وزٹ کیا
🔥اگلا ظلم سنیں
چئیرمین نیپرا کی تنخواہ 11 لاکھ تھی
جسے بڑھا کر 32 لاکھ کیا جا چکا ہے
ان درندوں کا نا پیٹ بھر رہا ہے نا نیت ، دولت کی ہوس ہے کہ ختم ہی نہیں ھو رہی ۔
🛑 توبہ توبہ توبہ
📌پچھلے ساڑھے پانچ سالوں میں 7 کھرب 2 سو 75 ارب روپے آئی پی پیز کو دئیے
جبکہ ان سے بجلی ایک دھیلے کی بھی نہیں ملی مطلب ایک یونٹ بجلی بھی حاصل نہیں ہوئی ۔
صرف پچھلے سال 1کھرب 1 سو 49 ارب آئی پی پیز کو دئیے گئے
ان پیسوں سے 5 دیامر بھاشا ڈیم بن سکتے تھے
🔥ظلم در ظلم یہ بھی کہ 7275 ارب پہ ٹیکس بھی نہیں لیا گیا
رواں سال کے یعنی 2026 کے پہلے 4 ماہ میں ایک ہزار 4 سو 30 ارب آئی پی پیز مالکان کو دیا جا چکا ہے
🔥اگلا ظلم سنیں
نیپرا کے ایک ملازم نے لگے ہوئے 108 پلانٹس کی انسپیکشن کرنا ہوتی ہے مطلب اس کی ڈیوٹی یہی ہے کہ اس نے ان پلانٹس کو چیک کرنا ہوتا ہے کہ کونسا پلانٹ چل رہا ہے یا کونسا نہیں چل رہا
اس نے پچھلے 6 سالوں میں صرف 30 پلانٹس کا وزٹ کیا
🔥اگلا ظلم سنیں
چئیرمین نیپرا کی تنخواہ 11 لاکھ تھی
جسے بڑھا کر 32 لاکھ کیا جا چکا ہے
ان درندوں کا نا پیٹ بھر رہا ہے نا نیت ، دولت کی ہوس ہے کہ ختم ہی نہیں ھو رہی ۔
کراچی نکل آیا ہے اب جمہوریت بھی بہال ہو گی اور عمران خان بھی رہا ہوں گے ،
جب عوام جاگتے ہیں تو جمہوریت مضبوط ہوتی ہے، اور انصاف کی راہ کھلتی ہے۔
حلیم عادل شیخ کی قیادت میں شہری اپنے آئینی حقوق کی واپسی اور اداروں کی شفافیت کے لیے آواز بلند کر رہے ہیں۔
#Sindh
#WorldwideProtestsForImranKhan
کلبھوشن یادیو 3 مارچ 2016 گرفتار ہوا
10 اپریل 2017 سزائے موت کے فیصلے کو 3401 دن گزر جانے کے باوجود دہشتگردی کے ثابت شدہ مجرم کو سزا نہیں دی گئی
لیکن پاکستانیوں کو سی سی ڈی اور سنائپرز کے ذریعے کوئی جرم ثابت ہوئے بغیر ٹھوک دیا جاتا ہے
ساری محبتیں بھارت کیلئے ہیں ؟