ایک نہتی لڑکی کا اظہار ِ مذمت اتنا ڈیمانڈ میں ہے کہ ایک کے بعد دوسرے اینکر کو بھیجا جاتا ہے۔ کمال ہنر یہ ہے کہ متاثرین کے منہ کے آگے مائیک لہرانے والوں کو بلوچستان لاپتا افراد معاملے کی سنگینی کا رتی برابر علم نہیں، زیرو ریسرچ، زیرو پروفیشنلزم۔
US President Biden says he did not ask PM Netanyahu for a ceasefire in Israel's war on Gaza during a telephone call between the two leaders https://t.co/Doj2V6yn5R
لونڈے کہتے ہیں نا کہ راتی میرا ٹرک الٹ گیا۔ چواد پھودھڑی اس ٹرک کی بات کر رہے تھے۔ مزے کی بات ہے جج کے لیے ان کا ٹرک کھڑا ہو گیا۔ پتا کرو چواد بھی gay نکلے۔
میں تو کہتا ہوں تسلہ والا بھائی اور سیب والا انکل آپس میں لڑیں اور غصہ میں آ کر سب گاڑیاں اور موبائل بانٹ دیں۔ نا پیسہ اور پاور رہے گی نا لڑائی ہو گی۔ #کتاکام