تاکہ ارشد شریف کو میڈیا اور عوام کے لئے عبرت کا نشان بنایا جا سکے، تاکہ مدتوں تک کوئی ماں کا لال ان طاقتوں اور انکے گھنوانے عزائم کو چیلنج نہ کر سکے، سپریم کورٹ کے معزز جج صاحبان ان حقیقتوں سے لاتعلق نہیں رہ سکتے، آپ تاریخ کو جوابدہ ھیں! آپکی بےبسی کا تاثر پاکستان کی تباھی ھے!
تاجر طبقہ عمران خان کے دور میں معمولی مہنگائی پر گاہکوں کو کہتا تھا ہن گھنسو مزے تبدیلی دے.
اب کئی گنا زیادہ مہنگائی ہے قوت خرید ختم ہو گئی ہے اب دکانوں پر مکھیاں اڑاتے ہیں جمائیاں لیتے ہیں.
بڑی بری سزا ملی ہے ناشکری کی.
بیٹا @SonOfShaeed بہت عرصہ سوشل میڈیا پر ہمدردیاں سمیٹی اپنے والد بھائی کی شہادت پر اور وقت قیام آنے پر شہداء کے خون کے بیوپاریوں کے آگے سجدہ ریز ہو گئے
دریا کے الٹے رخ اس ملک میں صرف عمران احمد خان نیازی اور اسکے ساتھیوں کو ہی تیرتے دیکھا ہے
کرگس کا جہاں اور ہے شاہیں کا اور
ارشد شریف کی شہادت اور عمران خان پر قاتلانہ حملہ یہ دو مقدمات آرمی چیف اور چیف جسٹس کی تاریخ میں پوزیشن کا تعین کریں گے،ان دو لوگوں پرذمہ داری ہے کہ ان دونوں مقدمات میں ملوث اصل چہرے عوام کے سامنے لائیں یہ مقدمے یہ بھی طے کریں گے کہ پاکستان کا مستقبل جمہوریت ہے یا برما جیسا نظام
On behalf of my family I would like to extend our humble appreciation to everyone for their sincere support and prayers, Jazakallah. The struggle will continue for my father to receive the justice he deserves.#RuleofLawMovement@AzamKhanSwatiPk@OsmanSwati
عمران خان نے اپنے اوپر قاتلانہ حملے کے حوالے سے جو مشکل تکلیف دہ سوالات اٹھائے ھیں وہ پاکستانی عدلیہ، بیوروکریسی، اسٹیبلشمنٹ اور اشرافیہ کے لئے باعث شرم اور ندامت بھی ھیں اور اگر سپریم کورٹ چاھئے تو ان سوالوں کے جوابات سے سارا Murder Plot ننگا ھو جائے! https://t.co/KR8tj3O2ug
پاکستان کی جنگ صرف عمران خان لڑ رہاہے۔مخالفین امریکہ کی جنگ لڑ رہےہیں۔ اگر آپکو اب بھی لگتا ہے ان کے دلوں میں پاکستان کے لیے رغبت یا رحم بھی ہے تو آپ بہت بڑی خوش فہمی میں مبتلا ہیں۔ یہ جنگ ہے کھلم کھلا، تہزیب، انصاف یا رحم کی توقع نا رکھیں۔بدترین کامقابلہ کرنےکوتیارہوکرآئیں۔