فِدَاکَ اَبِیْ وَاُمِّیْ وَرُوْحِیْ وَقَلْبِیْ یَاسَیِّدِیْ یَارَسُوْلَ اللّٰه ﷺ
درخواست اندراج مقدمہ برخلاف عمران نیازی بعدالت سیشن جج دائر شد
معزز جج محمد عدنان خان ایڈیشنل سیشن جج اسلام آباد نے مقدمہ نہ درج کرنے کی بابت پولیس سے رپورٹ طلب کر لی
آئندہ مورخہ 18 دسمبر پیشی ہے
شکریہ مفتیِ اعظم پاکستان، چیئرمین رویتِ ہلال کمیٹی جناب مفتی منیب الرحمن صاحب ۔ آپ سے ٹیلی فون پر گفتگو۔ آپ نے میری اندراج مقدمہ درخواست کی مکمل تائید و حمایت کی
یہ اسلامی دنیا کا وہ ہیرو ہے جو ناروےمیں چند اسلام دشمنوں کی طر�� سےقرآن مجید کو جلانےکی کوشش کو ناکام بنانےکےلیےجلانے والے پر کود پڑا۔ نوجوان کو پولیس نےحراست میں لے لیا جس پر صرف ترکی نے آواز بلند کی۔ باقی اسلامی دنیا ابھی تک خاموش ہے۔
#Orya_Mq
#ilyas_Hero_of_Muslim_Ummah