لائیو کتوں کی لڑائی ، نبوت و مہدیت کے جھوٹے مدعیان زاھد خان کذاب ، مودود انڈین کذاب ، ملہم عبدالقادر کذاب ، اطہر کذاب ایک دوسرے کو سچا ثابت کرنے کے لیے ایک دوسرے پر ہی ٹوٹ پڑے 😂 وڈیو دیکھئیے اور شئیر کی جئے
https://t.co/CDhwpkkVwX
#قادیانی_دنیاکابدترین_کافر
ہفتہ وار درس قرآن و تفسیر ختم نبوت 10 اکتوبر 2025
نکات :
قادیانیوں کی بیان کردہ نبوت اور نبی کی اقسام کی وضاحت
انجینئر مرزا جہلمی کے قادیانی عقائد کا تعاقب
معجزات انبیاء اور قادیانیوں کے معجزات انبیاء پر اعتراضات کے جوابات
https://t.co/Fr0jlGdzKi
دعوت نامہ !
کل بروز جمعہ 10 اکتوبر 2025 نماز عصر تا عشاء جامعہ ختم نبوت ( الخاتم انسٹیٹیوٹ ) میں ہفتہ وار درس قرآن و تفسیر ختم نبوت ہو رہا ہے ۔ تمام عاشقان رسول کو دعوت شرکت ہے ۔