@Shamylaroy اللّٰہ سلامت رکھے آپ کو لیکن اس میں بھی آپ نے کچھ شرعی اصولوں کی پاسداری نہیں کی ایک تو اپنی آواز کو بلند کیا عورت کی آواز کا بھی پردہ ہے اور دوسرا عین روضہ کے سامنے اور دوسرا ابرو بنا کر بیٹھیں ہیں مجھے کچھ مت بولنا ان دونوں چیزوں کے بارے اپنے مسلک کے ہی کسی مفتی سے پوچھ لیجیے
@OryaMaqboolJan اوریا مقبول صاحب غور سے دیکھیں حرم میں بھی آپ شیطان خان کو یاد کر رہے ہیں اللّٰہ سے اپنے گناہوں کی معافی مانگیں اور سرٹیفائیڈ پروفیشنل زانی اور gay کی محبت سے توبہ کریں
کراچی: شدید گرمی اور حبس میں کے الیکٹرک کی دن رات لوڈشیڈنگ سے شہریوں کو ذہنی اذیت سے دوچار کردیا۔
کے الیکٹرک نے شہر میں دن کے ساتھ ساتھ رات کوبھی اچانک لوڈ شیڈنگ کے دورانیے میں اضافہ کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لوڈ شیڈنگ میں اضافہ بن قاسم پاور پلانٹ 3 بندش کے بعد سے ہوگیا ہے۔