آج سجاول اور امرکوٹ میں 3 روزہ پرامن بھوک ہڑتال ختم ہوگی اور محراب پور میں شروع..
سندھ سے جبری طور پر 146 لاپتہ افراد اور کراچی میں پرامن بھوک ہڑتال پر بیٹھی عورتون پر رینجرز کے حملے اور تذلیل کے خلاف 3 روزہ پرامن بھوک ہڑتالوں کا سلسلہ جاری ہے..
#MissingPersonsOfSindh
@atifthepoet دستور کے رکھوالے، چیف جسٹس ثاقب نثار جب سندھ کے دورے پر آئے تو لاڑکانہ میں جبری طور گمشدہ کئے گئے شہریوں کے ورثہ نے سوال پوچھا کہ ہمارے پیارے کہاں ہیں ؟ حیدرآباد میں احتجاج پر بیٹھے ہوئے شہریوں نے بھی گمشدہ افراد کا اتہ پتہ پوچھا۔ اور پھر اس دن سندھ سے دو شہری غائب ہو گئے۔
دستور کے رکھوالے، چیف جسٹس ثاقب نثار جب سندھ کے دورے پر آئے تو لاڑکانہ میں جبری طور گمشدہ کئے گئے شہریوں کے ورثہ نے سوال پوچھا کہ ہمارے پیارے کہاں ہیں ؟ حیدرآباد میں احتجاج پر بیٹھے ہوئے شہریوں نے بھی گمشدہ افراد کا اتہ پت�� پوچھا۔ اور پھر اس دن سندھ سے دو شہری غائب ہو گئے۔ https://t.co/4Ir9bihExu
Protest in Toronto against Enforced Disappearances in Sindh
Please join us in the protest for the victims of enforced disappearances in Sindh.
Venue: Toronto City Hall (100 Queen St W)
Time: 4-6 pm
#MissingPersonsOfSindh
کراچی میں شیعہ برادری اور سندھی میسینگ پرسز کے حوالے سے کراچی پریس کلب کے سامنے جاری بھوک ہڑتال پر پولیس ، رینجر اور دیگر ریاستی اداروں کی تشدد اور گرفتاریوں کی پرزور مزمت کرتے ہیں ۔
پشتون تحفظ مومنٹ تمام مظلوموں کے ساتھ ہے
Spoke with leadership of PTM earlier today. PPP has agreed to Senator Farhatullah Babar being one of their representatives for the proposed jirga with government. https://t.co/4T02xpZaD5
آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ سے مسنگ پرسنس کمیٹی تاج جویو، نجی اللہ چنہ اور سسئی لوہار کی ملاقات.
کمیٹی کی طرف سے جبری گمشدہ سیاسی سماجی و ادبی کارکنان کی لسٹ دی گئی، سندھ میں جاری جبری گمشدگیوں کے تفصیلات دیئے گئے.
میرے والد نے مجھے ایک خواب دکھایہ تھا کہ مجھے یونیورسٹی سے گولڈ میڈل حاصل کرنا ہے اور جب میں نے گولڈ میڈل حاصل کیا تو میرے آنکھیں آڈیٹوریم حال کہ دروازہ تک رہی تھی کہ شاید ابو آجائیں لیکن میری ابو کو گذشتہ کئی ماہ سے ریاستی ادارے اٹھا کہ لے کہ گئے ہیں #SaveMissingPersonsOfSindh
ابھی ابھی خبر آئی ہے کہ خیرپور میرس میں 5 مسخ شدہ لاشیں برآمد ہوئی ہیں.. جن کا چہرہ بری طرح سے کچلا ہوئا ہے.. خیرپور کے دوستوں کو گذارش ہیں کہ خبر کی تصدیق کریں..
يا ﷲ خير ڪجان..
#ReleaseMissingPersonsOfSindh#MissingPersonsOfSindh