اللّٰهم صل على محمد وعلى آل محمد كما ص��يت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد
اللّٰهم بارك على محمد وعلى آل محمد كما باركت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد
ہر پاکستانی شہری کو ڈٹ جانا چاہیے، کھل ک�� اپنے لوگوں کیلئے اور اپنے ملک کیلئے بات کریں، یہ آپ کا کچھ بھی نہیں بگاڑ سکتے۔
سینکڑوں لوگ سمندر میں ڈوب گئے، کئی لوگوں کو کھلم کھلا گولیاں ماری گئی، کئ لوگ اغواء ہوئے ان کی بات کیوں نہیں کرتے؟
صرف ملک کو لوٹنے والوں کو بچا رہے ہیں۔
Campaign against anti-social element, ASP @AleenaRajper with team raided prohibited tobacco depot & arrested 2 accused in MirpurKhas
Confiscated thousands of kgs of pre-packeged prohibited tobbacco/nicotine , gutka products & 20 kgs of Chars
#Sindh
مودی امریکی کانگریس سے خطاب کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ آج 6 سال پہلے جب میں کانگریس میں آیا تو ہم دنیا کی دسویں معیشت تھے لیکن آج ہم دنیا کی پانچویں بڑی معیشت ہیں۔
اور ہمارا وزیراعظم کہتا ہے کہ آج ہم نے امریکی سفیر کو کہا کہ آئی ایم ایف کے ساتھ ڈیل کرنے میں ہماری مدد کریں۔