"بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ"
السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُہ
ہم سب کے دلوں کو سکون ا اور محبت سے بھر دے گزرے وقت کی تلخیوں کو بھلا کر خوشیوں کے نئے دروازے کھول دے ص ہماری زندگیوں میں ر����تیں اور برکتیں نازل فرما
آمین یا ربّ العالمین 🤲🤲🌹🌹🥀
اُٹھاؤ جھولیاں سرور ؑ سے مانگ لیتے ہیں
کہ شِہ ؑ کا صدقہ پیمبر ؑ سے مانگ لیتے ہیں
لکھا نہیں جو مقدر میں آج کی شب وہ
بڑی خوشی ہے بڑے گھر سے مانگ لیتے ہیں🍃
اَلْعَجَلَ اَلْعَجَلَ يَامَوْلايَ يَا صَاحِبَ ٱلزَّمَان أَدْرِكْنِيْ أَدْرِكْنِيْ أَدْرِكْنِيْ...🙏🏼