شوکت خانم ہسپتال جو کراچی میں بن رہا ہے اس کا افتتاح 29 دسمبر کو اس سال ہو گا،
عمران خان آپ کا شکریہ شوکت خانم لاھور بنانے پر، شوکت خانم پشاور بنانے پر اور شوکت خانم کراچی بنانے پر، ارشاد بھٹی
پاکستان میں اب فوج کا وجود نہیں رہا بلکہ یہ ایک مکمل عسکری سیاسی پارٹی بن چکی ہے، جس کا چیئرمین عاصم منیر ہے اور ڈی جی آئی ایس آئی اس پارٹی کا جنرل سیکریٹری ہے۔
آپ کو پتا چل جائے گا کہ ایمان مزاری کو کس لیے جیل بھیجا گیا اور پھر جیل سے ضمانت ملنے کے بعد پھر اس کو کیوں جیل میں ڈال دیا گیا.
کیونکہ فوج ایک مقدس گائے ہے جو بھی اس کے خلاف بولے گا. اس سے جینے کا حق چھین لیا جائے گا.
میری طرف سے 7 لاکھ خاکی کتو.ں پر لانت 🖐️
🚨 SON DAKİKA:
Uluslararası Adalet Divanı, İsrail'den Kudüs dahil işgal altındaki toprakları iade etmesini ve Filistinlilere tazminat ödemesini talep ediyor.
🚨 BREAKING
Jewish actor Daniel Radcliffe:
"As a Jew, I was fed lies about Israel my entire life."
They never told me that Palestinians lived there. Israel is absurd and nonsensical, built on ethnic cleansing and genocide.
میرے لیڈر کا ایمان پختہ ہے۔۔یہی وہ ایمان ہے جس کے پیچھے عوام اپنی جان دینے کو تیار ہے۔۔میرا رب ہر اس تکلیف کا حساب لے گا جو ظلم کی صورت میں آپ نے خان صاحب پر کیا ہے
اداکارہ حنا بیت آبدیدہ💔
محمد مالک نے اپنے پروگرام میں سورہ عمران کی آیت پڑھ کر سنا دی۔
آیت کا آخری حصہ یہ ہے ، وَاللَّهُ لَا يُحِبُّ الظَّالِمِينَ ، اللہ ظالموں کو پسند نہیں کرتا ، *
بے شک اللہ ان ظالموں کو پسند نہیں کرتا جو عوامی رائے پر ڈاکا ڈالتے ہیں جو اپنے حلف کی خلاف ورزی کرتے ہیں
ایک عورت خانۂ کعبہ کے غلاف کو تھامے عمران خان کے لیے دعا اور عاصم منیر گینگ کے لیے بدعائیں کر رہی ہے۔ 🤲❤️
اللہ تعالیٰ اس کی دعاؤں کو قبول فرمائے اور عمران خان سمیت تمام مظلوموں کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے۔ آمین۔
Adding my support here to GC and the other former international captains. I hope the court ordered medical assessment be allowed to run its course, and that family visits continue. I hope Imran Khan is treated with the dignity anyone deserves
جناب فیلڈمارشل کے نام
جاوید میانداد
عمران خان پاکستان کا ہیرو ہے اس نے پاکستان کیلیے بہت کچھ کیا ہے وہ ایماندار ہے اسکے ساتھ ظلم زیادتی ہورہی ہے اس فوری رہا کیا جائے