کل آرمی چیف بول رہا تھا 1500 بندے بلوچستان علحیدہ کرنا چاہتے ہیں آرمی چیف جب تم عورتیں بندے اغواء کرو گے اور انکا کوئی پتہ نہیں ملے گا تو ہر کوئی جنگ کرے گا،
میرے بچوں کی ماں دو سال سے اغواء ہے اسکا قصور صرف یہ تھااس نے 9 مئی کو احتجاج کیا۔اس پر تھانے کے ایس ایچ او نے تشدد کر بیان لئیے،ہم نے احتجاج خانیوال میں کیا اس پر مقدمہ لاہور میں 9مئی کا ڈال دیاآرمی چیف تم نے حکم دیاتھا پی ٹی آئی کی عورتیں پی ٹی آئی کے بندے اغواء کرو۔آرمی چیف صاحب بلوچوں کا درد میں سمجھ سکتا ہوں اور ہمارا آرمی چیف قرآن کی آیتیں سناتا ہے کہ کوئی خبر آئی اسکی تصدیق کر لو آرمی چیف صاحب قرآن میں یہ بھی لکھا ہے کسی کا حق نہ مارو آج تم فرعون بنے ہوئے ہو ایک دن اس تخت سے اتر جاؤ گے میں نے بچوں کے ہاتھ میں قلم دیا ہوا میرا بھی دل کرتا ہے انکے ہاتھ میں اسلحہ دے دوں،جیسا ہمارا آرمی چیف ہے ایسا دنیا میں کسی ملک کا آرمی چیف نہیں ہے (گالی )پہلے تو تو قرآن پر عمل کر (گالی)
اے لوگوں عمران خان کا ساتھ دو، اے لوگوں میرے لیڈر کو رحمۃ اللہ علیہ کے نام سے پکارو، اے لوگوں عمران خان کے علاوہ کوئی پیدا نہیں ہوا جو تم لوگوں کی حفاظت کر سکے
میاں عباد کے پیغام کو ہر جگہ پھیلا دیں 🔥
ٹرینڈ الرٹ 🚨
علیمہ خان اکیلے اڈیالہ جیل کے سامنے بیٹھی بھائی کے ساتھ ملاقات کے لئے انتظار کر رہی ہیں۔
سب یہ ٹرینڈ #خان_سے_ملاقات_کرواؤ شروع کریں, اس وقت آپ آگر عمران خان کے لئے صرف آواز اٹھا سکتے ہیں تو ضرور اٹھائیں
لیکن چپ نہ بیٹھیں
امریکی فوجیوں کا قاتل تو پکڑ کر امریکہ کے حوالے کر دیا گیا لیکن آرمی پبلک سکول کے 150 بچوں کا قاتل فرار ہو گیا کا فرار کروایا گیا
مظہر عباس کھل کر بول گئے احسان اللہ احسان کو کس نے بھگایا 🔥
برکینگ نیوز 🚨
شہربانو کے لیے آواز اٹھائیں 🛑
شہربانو کے گھر پولیس کا ریڈ آخر پاکستان میں ایک چھوٹی سی بچی اپنی آواز نہیں اٹھا سکتی؟؟
آخر ظلم کی کوئی تو حد ہوگی۔۔ 💔💔
لمز یونیورسٹی کے طلباء کی ISPR کے خلاف نعروں کی ایک اور وڈیو سامنے آگئی🔥
ڈی جی آئی ایس پی آر تمھاری ہمت کیسے ہوئی یہاں پر آنے کی تمھارے ہاتھوں پر خون ہے پختونوں کا بلوچوں کا ۔
یہ دھرتی ہماری ہے فوج کی جاگیر نہیں یہ ملک ہمارا ہے فوج کی جاگیر نہیں ڈی جی آئی ایس پی آر شرم کر شرم کر 🔥
یہ ویڈیو ادارے کے لیے ہے جس میں بھارتی فوج ہمارے شہید ہوئے ساتھیوں کو زمین میں دفن کر رہی ہے وہ چاہتے تو لاشوں کو نیزے پر لگا کر دیکھا سکتے تھے ،وہ چاہتے تو بے حرمتی کر سکتے تھے لیکن انہوں نے نہیں کیا ۔آپ لوگوں نے لاشیں نہیں لی صرف شکست کے ڈر سے ؟
آپ نے ڈی چوک میں لاشوں کی اتنی بے حرمتی کیوں کی ؟ کیوں؟🥷🏼
آپ لوگوں نے اپنے لوگوں کے ساتھ اتنا ظلم کیوں کیا ؟ اپنی ہی ساتھیوں کی نعشوں کو تیزاب کے ڈرموں میں پھنکا گیا ،آگ لگائی گی ،زمین میں دفن کر دیا ،بہت سے لاپتہ کرا دیے ،زیادہ آج بھی چھپ کر اپنا اعلاج کرا رہے ہیں ؟کنٹینرز افغانسان کیوں بھیجے ؟ کیوں ؟کیا انہوں نے آپ کے ساتھ ایک میز پر کھانا نہیں کھایا تھا ؟ پھر ایسا ظلم بربریت فسطائیت کس لیے ؟اور کیا حاصل کرنے کے لیے ،پھر عام عوام کو مروانے کا کیا مقصد تھا ؟ وعدے کے مطابق 20،22,24.25میٹنگ میں کہا گیا تھا کہ تشدد فوج کی طرف سے نہیں کیا جائے گا ؟پھر اتنا بڑا دھوکا کس لیے ؟
قران کہتا ہے منافق کی تین نشانیاں ہیں ،بات کرے جھوٹ بولے ،امانت میں خیانت کرے ،وعدہ کرے تو وعدہ خلافی کرے ،آپ سب منافقین کے سب سے نچلے درجے پر ہو ۔گولی چلانے کا آپ رات کے اندھیرے میں معاہدہ کیا اور اپنی کی قوم کے لوگوں کا گوشت نوچ ڈالا ۔
تاریخ پاکستان یہ سیاہ دھبہ ادارے کے چہرے پر ساری زندگی قائم رہے گا ،آپ نے ادارے کا سر شرم سے جھکایا نہیں ہے کٹا دیا ہے ۔
آپ کو چاہتے ہوئے بھی عزت کی بھیک کوئی نہیں دے گا ۔کیونکہ آپ اور آپ کے آقا جو چاہتے تھے آپ وہ کر گزرے ہیں ،
یہ بدنامی اور قتل آپ کو چین کی نیند سونے نہیں دے گا ،روز قیامت اور قبر کے عذاب آپ اپنے ہاتھوں سے لکھ چکے ہیں ۔
🚨🚨سب پکڑے جائیں گے ۔ٹرک نکل گے ہیں پھر لیٹ
اتنی دور لے جانے کی کیا ضرورت تھی جرنل ڈائر کی باقیات والو ایک ہفتے سے چار میٹنگ ہو چکی ہیں ۔جس میں طے نہیں ہو پایا کہ خان کے ساتھ کرنا کیا ہے ۔اگر آپ اس جگہ کی کھدائی کریں تو آپ کو ساری زمین لاشوں سے بھری ملے گی ۔کیونکہ جہاں ہر وہ راز دفن ہے جو آج تک ستر سال سے سامنے نہیں ا سکے ۔اس جگہ تک جانا پہنچنا ناممکمن ہے کیونکہ یہ اس وقت چار ملکوں کی نہیں آٹھ ملکوں کی فوج کا ٹھکانا ہے ۔جرنل سرافراز کو میزائل مارنے کی پلاننگ جہاں کی گی ۔لیکن میزائل آیا کہیں اور سے تھا ۔یہ وہ جگہ ہے جہاں ہر جرنیل ہدایات لینے جاتا ہے ۔آپ کو اس کا راستہ تلاش کرنے میں بھی مشکل پیش ا سکتی ہے ۔یہ وہ جگہ ہے جس کو اس قاتل انگلش جرنیل ڈائرنے تعمیر کرایا جس نے جلیانوالہ باغ میں گولی چلائی تھی ۔یہ جگہ آج بھی پاکستان سے زیادہ باہر کے لوگوں کی ملکیت ہے ،جہاں رجیم چینج والے اصل بیٹھے ہوئے ہیں جہاں افغانستان ایران ،انڈیا ،ملائشیا ،یمن ،کے خلاف پلاننگ ہوتی ہے ۔یہ اوپر سے آپ کو ایک گھر نظر اہے گا لیکن اس کے نیچے ایک دنیا ہے ۔جہاں صرف خاص لوگ ہی ا اور جا سکتے ہیں ۔
اجازت ہو تو اور فوٹو لگا دوں یا اتنی کافی ہیں ،؟🧐
بتاؤ گولی کیوں چلائی ؟
لاشیں کہاں ہے ؟
جان نہیں چھوٹے گی ۔
سابق وزیراعظم عمران خان کا قوم کے نام پیغام:
“اسلام آباد قتل عام کے شہدأ کا سن کر انتہائی رنجیدہ ہوں- دورِ حاضر کے جنرل ڈائر نے جلیانوالہ باغ کی تاریخ دہرائی ہے- ان شہیدوں کا خونِ ناحق ضائع نہیں جائے گا اور ہم ان شہدأ کا کیس اقوام متحدہ سمیت ہر فورم تک لے کر جائیں گے-
حقیقی آزادی کی تحریک ان ہتھکنڈوں سے رکنے والی نہیں- نہ میں پیچھے ہٹوں گا نہ پاکستانی قوم- اگر ہم نے آج ہار مان لی تو پاکستانی قوم کا کوئی مستقبل نہیں ہو گا-
پرامن احتجاج ہر پاکستانی کا بنیادی حق ہے اور وہ پاکستان میں کہیں بھی کیا جا سکتا ہے- 9 مئی کو بھی ہمارے 25 کارکنان کو شہید کیا گیا اور اس بار بھی پرامن مظاہرین کو گولیاں مار کر خون کی ہولی کھیلی گئی اور درجنوں شہریوں کو شہید کیا گیا جو کہ بدترین ڈکٹیٹرشپ میں بھی نہیں کیا گیا-
ہماری کال پر لاکھوں پاکستانی تمام تر رکاوٹوں، گرفتاریوں اور دھمکیوں کے باوجود آئینِ پاکستان اور جمہوریت کی بحالی اور سیاسی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ لے کر اسلام آباد پہنچے لیکن ان پرامن لوگوں پر ظلم کے پہاڑ توڑے گئے- اس بار شیلنگ اور ربڑ بلٹس سے آگے بڑھ کر سنائپرز اور دیگر جان لیوا اسلحے سے قتل عام کیا گیا جو ڈیتھ سرٹیفیکیٹس میں بھی سامنے آ چکا ہے- درجنوں مظاہرین کو شہید اور سینکڑوں کو زخمی کیا گیا اور 6 ہزار سے زائد کارکنان کو جھوٹے کیسز میں گرفتار کیا گیا-
میں سپریم کورٹ سے مطالبہ کرتا ہوں کہ غیر جانبدار جوڈیشل کمیشن بنا کر اس قتل عام کی تحقیقات کروائی جائیں اور قتل عام کا حکم دینے والے اور اس میں ملوث عناصر کو سخت ترین سزائیں دی جائیں-
میں مطالبہ کرتا ہوں کہ شہدا اور زخمیوں کے حوالے سے اسلام آباد اور راولپنڈی کے ہسپتالوں کا ڈیٹا جلد از جلد پبلک کیا جائے اور تمام ہسپتالوں اور سیف سٹی کی CCTV فوٹیج محفوظ کی جائے تاکہ 9 مئی کی طرح شواہد غائب نہ کیے جا سکیں-
میں نے اپنی پارٹی اور وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کو ہدایات دی ہیں کہ شہدأ کے لواحقین اور زخمیوں کی دیکھ بھال اور ان کی فلاح و بہبود کی ذمہ داری لیں- جو لوگ لاپتہ ہیں ان کی بازیابی کے لیے تمام توانائی خرچ کریں اور جو لوگ گرفتار ہیں ان کے کیسز کی پیروی کرنے والے وکلا کی ٹیمز کی حوصلہ افزائی کریں-
اسلام آباد قتل عام کے خلاف پشاور میں شہدا مارچ کا انعقاد کیا جائے اور پارلیمنٹ کا سیشن جلد از جلد بلا کر قرارداد پیش کی جائے-
اوورسیز پاکستانی دنیا بھر میں اس قتل عام کے خلاف آواز اٹھائیں اور پاکستان میں جاری ظلم و بربریت کے حوالے سے آگاہی مہم چلائیں-
میں اسلام آباد پہنچنے والے لاکھوں پاکستانیوں کو سلام پیش کرتا ہوں- علی امین، بشریٰ بی بی، عمر ایوب، خالد خورشید، عالیہ حمزہ، شاہد خٹک، نوجوان لیڈرز سمیت مارچ کو لیڈ کرنے والے تمام سینئیر اور جونئیر پارٹی ممبران، ممبران اسمبلی اور ٹکٹ ہولڈرز کو سراہتا ہوں-
پنجاب اور اسلام آباد میں جیسے کرفیو کا ماحول بنا کر تحریک انصاف کے کارکنان پر کریک ڈاؤن کیا گیا اور ملکی معیشت کو کھربوں روپے کا نقصان پہنچایا گیا یہ کسی بھی مہذب معاشرے میں قابل قبول نہیں- فارم 47 کے سہارے کھڑی کٹھ پتلی حکومت اور مافیا کے غلام پولیس کے آئی جیز صرف اپنی کرسی بچانے کے لیے یہ ظلم کر رہے ہیں-
تحریک انصاف کے کارکنان متحد اور منظم ہو کر ملک پر مسلط مافیا کے خلاف اپنی حقیقی آزادی کی جدوجہد کے اگلے مرحلے کی تیاری کریں”
میں آج یہ ٹرینڈ #شہداء_کا_خون_انقلاب_لائیگا شہیدوں کے لیے چلا رہا ہوں 🚨
کنجوسی نہیں کرنی، آج سب نے انقلاب کے شہداء کو دل کھول کر خراج تحسین پیش کرنا ہے ۔۔۔۔
جتنا عمران خان آج پاکستان میں مقبول ترین لیڈر ہے اتنا مقبول لیڈر پاکستان کی تاریخ میں قائد اعظم کے بعد کوئی نہیں دیکھا،
آج اس ٹویٹ پر آنے والے رسپانس سے مقبولیت کا اندازہ بخوبی ہو جائے گا ••
#شہداء_کا_خون_انقلاب_لائیگا