آج الیکشن کمیشن نے سپیکر قومی اسمبلی کے خط کا جائزہ لیا اور آج ہی محترم جج صاحبان نے نہایت اجلت اور جلدبازی میں آج ہی اپنی وضاحت بغیر دستخط کئے سپریم کورٹ کی ویب سائٹ پر اپ لوڈ کروا دی۔
سپریم کورٹ کے فیصلوں پر عملدرآمد لازم ہے لیکن ایسی پھرتیوں سے مزید سوالات جنم لا رہے ہیں۔
@KhurramHusain You are utterly naive! Do you think that a deal with IMF will help the citizens of Pakistan? If you are talking about the sovereign default
- it is inevitable after the establishment propped up the PDM -01 , who are the
who put our country towards ultimate default.