فیصل قریشی چھا گئے
خان صاحب! آپ نے کہا تھا گھبرانا نہیں ہے۔ اب ہم کہتے ہیں کہ آپ نے نہیں گھبر��نا، کیونکہ ہم سب آپ کے ساتھ ہیں۔ پاکستان کی عوام آپ کے ساتھ ہے۔ اللہ کامیاب کرے!
اس وقت جو بھی خان کیساتھ ہے ہم اسکے ساتھ ہیں۔
سب عمران خان کے لیے دعا کرو، اللہ نے ہمیں ایک درویش لیڈر تھا ہے، میرا بہت قرب ہے اس کے ساتھ،
اتنا دین کے قریب آدمی میں نے نہیں دیکھا آج تک، مولانا طارق جمیل
#جعلی_حکومت_کی_توہین_عدالت
"سب عمران خان کے لیے دعا کرو۔ اللہ نے ہمیں ایک درویش لیڈر دیا ہے، میرا ان کے ساتھ بہت قرب ہے۔ اتنا دین کے قریب آدمی میں نے آج تک نہیں دیکھا۔"— مولانا طارق جمیل @TariqJamilOFCL#ImranKhan#PTI#Pakistan
شوکت خانم ہسپتال اپیل 🚨
عمران خان بدقسمتی سے آج آزادی کے دن ناحق قید میں ہیں جبکہ اس وقت شوکت خانم ہسپتال کو پیسوں کی سخت ضرورت ہے۔
جتنا بھی ممکن ہو شوکت خانم ہسپتال کو ڈونیشن دیں اور اس میسج کو گھر گھر تک پہنچائیں
پنجاب سے تعلق رکھنے والے چھوٹے چھوٹے بچے ہاتھ میں چھتر پکڑ کر فارم 47 حکومت کے بیانیے کی ٹھکائی کر رہے ہیں۔ 😂😂
اگلے 200 سال تک عمران خان مخالفین پاکستان کی آئندہ آنے والی نسلوں سے وہی فصل پائیں گے جس کا انہوں نے بیج بویا ہے۔
مفتی صاحب کا عاصم منیر کے لیے پیغام 🛑
آپ میں خوفِ خدا نہیں ہے، آپ نے عمران خان کو ناحق قید کیا ہوا ہے، اب وہ بیمار ہیں اور ان سے ملاقاتوں پر پابندیاں لگا کر آپ نے خود کو اللہ تعالیٰ کی رحمت سے محروم کر دیا ہے۔ اسلام میں مریض کی تیمارداری کے فضائل ہیں۔ تم لوگوں پر برکت اس لیے بند ہے کیونکہ تم لوگ عمران خان جیسے عظیم لیڈر کے ساتھ زیادتی کر رہے ہو، کچھ خدا کا خوف کرو، اللہ تعالیٰ کا قہر نازل ہوگا تم لوگوں پر!!
بریکنگ نیو�� 🚨بھارتی کے معروف اینکر پرسن و تجزیہ کار سدھیر چودھری کی عمران خان کی تین سالہ ناحق قیدِ تنہائی، شاندار Cricketing کیرئیر، بادشاہوں کی طرح گزاری گئی زندگی، اور 30 سالہ دو کرپٹ خاندانوں، بوسیدہ نظام، اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے خلاف اپنی قوم کیلئے جاری عظیم جدوجہد پر، حقائق کے ساتھ رپورٹنگ کرکے پوری دُنیا کو تفصیلات بتادی۔ پاکستان کے کنٹرولڈ ٹاؤٹ میڈیا چینلز اور نام نہاد صحافیوں کے منہ پر کالک مل دی۔ ہر محبِ وطن پاکستانی اس ویڈیو کو اپنا فرض سمجھ کر شئیر کرتا جائے 🔥🔥