نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
ہر نبی کی ایک خاص دعا ہوتی ہے جس سے وہ اپنے پرورد��ار سے سوال کرتا ہے میں نے اپنے لئے خاص دعا گو قیامت کے دن کے لئے اپنی امت کی شفاعت کے لئے اٹھا رکھا ہے
الخصال شیخ صدوق ج1
بسم اللہ الرحمن الرحیم
الســــــــلام علــــيك يا رسول اللہﷺ
الســــــــلام علــــيك يا ابا عبداللہ الحسینؑ
الســــــــلام علــــيك يا صاحب العصــــر والزمان ؑ ادرکنی فی سبیل الله
اللهم صل علی محمد وآل محمد و عجل فرجھم
دشمنانِ اہلِ بیت پر صبح و شام بیشمار لعنت ہو
#اسرائیل کے فضائی حملے میں #غزة کے اس نوجوان کی ماں اور بہن شہید ہو گئے، ملبے سے نکلنے کے بعد نوجوان نے کہا ہم ہیرو ہیں، ہم غزہ کے رہنے والے ہیں،، نتن یاہو یاد رکھنا میں اپنی شہید ماں اور بہن کے خون کا بدلہ ضرور لوں گا
خان صاحب کی رہائی کے لیے آیت کریمہ شروع کیا ہے سب لوگ 3 بار پڑھ کر done لکھیں
انشاء اللہ اللہ پاک سبب پیدا فرمائے گا جس طرح حضرت یوسف علیہ السلام کو کنویں سے حضرت ابرہیم علیہ السلام کو آگ سے بچایا خان صاحب کو بھی اللہ سرخرو کرے گا
پلیز پڑھ کر ڈن لکھیں
1/2
جب قاتلین امام حسین علیہ السلام علیہ السلام کے جہنم واصل ہونے کی خبر امام سجاد علیہ السلام تک پہنچی امام نے یہ نہیں پوچھا کہ میرے والد کے قاتل کے ساتھ کیا ہوا، میرے چچا کے قاتل کا کیا ہوا، آپ نے فرمایا کیا حرملہ ابھی تک زندہ ہے؟
😢😭😢😭