جب پیٹرول کا ریٹ تیزی سے بڑھا رہے تھے تو راتب خور بتا رہے تھے یہ جنگ کی وجہ سے عارضی بڑھ رہا ہے اب امن معاہدہ ہو گیا عالمی طور پر بھی قیمت کم تو واپس جنگ سے پہلے والی قیمت پر کیوں نہی لے جا رہے ؟
مریم نواز صاحبہ کی عوام سے محبت کا ثبوت
آج پنجاب بجٹ میں پینشن میں 3.5 فیصد اضافہ ہوا ہے یاد رہے پنجاب میں وزیروں کی تنخواہ ایک لاکھ سے دس لاکھ کر دی تھئ وہ بھی پچھلی تاریخوں سے اس کے بعد وزیر جب چھٹی کرتے تھے تنخواہ کٹ جاتی تھی آنہوں نے قانون بنایا کہ وزیر چھٹی بھی کریں تنخواہ پوری ملے گی
شکر ہے حکومت نے فرسٹ کلاس میں سفر کرنے والے جہاز کے امیر مسافروں کے ٹکٹ سستے کر کے غریب موٹرسائیکل والے کو مہنگائی کی چکی تلے پیس دیا۔
یہ نہ ہوتا تو میرا تو اس حکومت کی انسانیت کے اعلٰی مقام پر فائز ہونے سے اعتبار ہی اٹھ جانا تھا۔
جس ملک میں ساڑھے سات کروڑ عوام غربت کی سطح سے بھی نیچے چلی جائے اس ملک میں حکومتی وزیر مشیر چھ چھ کروڑ کی سرکاری گاڑیاں رکھیں تو یہ باعث شرم اور عوام کی بے بسی و مفلسی سے مذاق ہے
کسان اتحاد کے صدر خالد محمود کی پریس کانفرنس ۔۔۔کسی حکومتی نمائندے کے پاس جواب ہے اسکا۔؟
شہباز شریف کے ایران جنگ بندی کے اعلان کے بعد تیل کی مارکیٹ کریش کر گئی ہے پاکستان نے ناممکن کو ممکن کیا ہے اس وقت تیل کی قیمت وہی جو ایران جنگ شروع ہونے کے وقت تھی پاکستان میں بھی پیٹرول کی قیمت اب جنگ سے پہلے والی کرنی چاہیے سب مہنگائی کا تعلق پیٹرول کی قیمت سے ہوتا ہے
حکومت نے بجلی گیس اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فکسڈ ٹیکس اور پیٹرولیم لیوی لگاکر اپنی آمدنی کا ذریعہ بنا لیا ہے اور عوام پر ایک ناروا اور سنگین بوجھ ڈال دیا ہے لہذا ان ڈائریکٹ ٹیکس ختم کئے جائیں
#ظالمانہ_پٹرولیم_لیوی_ختم_کرو
سعودیہ اور ایران دونوں تیل سے مالا مال ہیں پاکستان نے جنگ رکوائی تو اس کا کچھ صلہ تو پاکستانی عوام کو دیں کوئی تحفے میں تیل گیس دیں تاکہ کچھ عرصہ پاکستان کی عوام بھی کوئی عیاشی دیکھ لے اس جنگ بندی کی خوشی میں سال چھ مہینے پاکستان میں سو ڈیڑھ سو روپے لیٹر پیٹرول ملے عوام نے ایران جنگ میں ایران کا بہت ساتھ دیا ہے سعودیہ کے لئے بھی بہت کچھ کیا ہے
کل ہے آپکی لاڈلی سرکار کا بجٹ آنا
اسکے بعد ہے لازماً آپ نے گھبرانا
سستا نہیں پڑے گا آپ کو سرف کھانا
آپ بس اپنے لیے ٹھنڈا پانی منگوانا
کیونکہ جتنی ہے مہنگائی
اور کم ہو گی آپکی کمائی
آپ بس گاتی رہیں سرکار کی اچھائی
بس اسی میں ہے آپ کی بھلائی
@RabiaBasri08
معیشت کی ماں بہن ایک کر کے جیب کتروں کی ٹوٹل آمدنی قرض سے ہے یا ٹیکس بڑھا بڑھا کر
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت 80 ڈالر فی بیرل پر آ گئی مگر لیوی کی طرح پاکستانیوں کی قسمت پر چسپاں کیا جانے والا ٹولہ بیغیرتی سے لیوی مسلسل بڑھا کر بیشرمی سے معیشت بہتری کے شبانہ روز دعوے بھی کر رہا ہے
ویسے بھی جو معیشت سالی ایک سال میں ٹھیک ہونا تھی اس کا بھی کچھ پتہ نہیں ۔ اور اب تو اگلا دعوی یا وعدہ بھی کوئی نہیں آتا۔
جب ایک کام آپ لوگوں کے بس کا ہی نہیں تو دفع ہو جاؤ ۔جو اکٹھا کیا ہے انجوائے کرو اور ہمیں بھی ایک سانس آنے دو
شہباز شریف صاحب کو مبارک ہو فیلڈ مارشل عاصم منیر صاحب کو بھی مبارک ہو یہ پاکستان کی تاریخی فتح ہے مگر اس کا کچھ فائدہ پاکستان کی عوام کو بھی ہونا چاہیے مفت تیل لیں کچھ کریں مگر پیٹرول آدھی قیمت پر کر دیں بجلی کا فکسڈ ٹیکس ختم کر دیں عوام نے آپ کے گلی گلی نعرے لگانے ہیں
پاکستان کی عوام کی زندگی میں کچھ تو آسانی آئے
امن معاہدے کی خوشی میں جناب ایم بی ایس سے التماس ہے کہ وہ پاکستان میں تیل کی قیمتیں سعودیہ کے برابر کرنے کا شاہی فرمان جاری فرمائیں۔ اہل پاکستان نے اس معاہدے کی بہت قیمت ادا کی ہے۔ ہمارے والوں کو تو کچھ رحم آنا نہییں، آپ ہی کچھ کردیں۔
آپ پاکستان میں الیٹ کی موجیں دیکھیں
بزنس کلاس پر بیرون ملک سفر پر FED فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی تھی مثلاً امریکہ کے لیے 3.5 لاکھ روپے، یورپ/آسٹریلیا کے لیے 2.1 لاکھ روپے، مشرق وسطیٰ کے لیے 1.05 لاکھ روپے یہ مکمل ختم کر دی ہے
جبکہ اکانومی کلاس پر یہ 12500روپے ہے جو اب بھی موجود ہے مطلب الیٹ کلاس کو معاف عام بندا اکانومی پر وہ دے گا اور پھر ڈھول پیٹ رہے بجٹ میں ہم نے رلیف دے دیا ہے
ایران، امریکہ اور اسرائیل معاہدے کے بعد پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات 200 روپے فی لٹر اور گھریلو و صنعتی صارفین کیلئے بجلی 50 فیصد سستی ہونی چاہیئے، بجلی و گیس بلوں میں فکسڈ چارجز والی ڈکیتی بھی بند ہونی چاہیئے۔
کسی وزیراعظم، وزیر اعلیٰ، مشیر، وزارت خزانہ کے افسران کو ملتان میں ایک گھر دیں اور اس کو کہو مئی سے ستمبر تک دو سو سے کم یونٹ بجلی استعمال کر کے مہینہ گزار دے تو مجھے گھنٹہ گھر چوک پر پھانسی دے دی جائے ۔۔ ورنہ کم از کم وزیر بجلی کی بکواس بند کروا دیں ۔۔ شکریہ
اے ایمیننس سکولز والی بیماری انڈین پنجاب توں پاکستانی پنجاب چ آئی اے، تے آؤٹ سورس والا ماڈل وی اوناں بیغرتاں دا ساڈے بیغرت فالو کر دے پئے نے، باقی چنگے کماں دی وی ریس کر لیا کرو بیغرتو،200 بجلی یونٹس مفت ، کسان خوشحال
لخ دی لعنت