Hijab isn’t a barrier, it’s a personal choice!
Najia Ali from Pakistan, an expert archer and she hits 🎯 while riding the horse.
Proud Daughter of warrior nation.
حکومت پاکستان کا آج رات پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں بڑھانے کا فیصلہ،ذرائع
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اور وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک کی پریس کانفرنس 11:05 منٹ پر
رات بارہ بجے کے بعد پٹرول کی قیمت میں سو روپے اور ڈیزل کی قیمت میں دو سو روپے لیٹر تک اضافہ متوقع
"ہاتھ پاؤں باندھ کر کیمرے کے سامنے ریپ کیا جاتا"
"کھانا فرش پر پھینک کر چاٹنے پر مجبور کیا جاتا"
اقوام متحدہ کی نمائندہ کی زبانی اسرائیلی قید میں موجود فلسطینیوں کی دل دہلا دینے والی رودار
محمد حسین باقری: تہران سے تجزیہ کار:
ایرانی انٹیلی جینس زرائع خبردار کر رہے ہیں کہ آئندہ چند گھنٹوں یا دنوں میں "تین فالس فلیگ آپریشن" ہو سکتے ہیں۔۔
ایک بلوچستان اور سیستان سے ایران مخالف تنظیموں کے زریعے ایران کے اندر کارروائیوں کافالس فلیگ آپریشن تاکہ پاکستان ایران کے تعلقات خراب کیے جا سکیں۔
دوسرا حرمین شریفین میں فالس فلیگ آپریشن یا حملہ جس کا الزام ایران پر لگا دیا جائے تاکہ مسلم امہ کے جذبات ایران کے خلاف کیے جائیں۔
تیسرا مسجد اقصی پر میزائل حملہ جس کا الزام ایران پر لگایا جا سکے۔
#FaislaAapKa TEAM | Hum News
برطانوی صحافی کی خُفیہ ویڈیو رپورٹ🚨برطانیہ کے وزیراعظم کیئر اسٹارمر عوام سے جھوٹ بولتے ہوئے پکڑے گئے اُن کا دعویٰ تھا کہ برطانیہ ایران کے خلاف جنگ میں شامل نہیں ہے جبکہ امریکی فوجی مشرق وسطیٰ پر گرانے کے لیے RAF Fairford میں B-52s پر 2000lb بم لاد رہے ہیں برطانوی عوام ناراض
🇺🇸 امریکی نمائندہ جمی گو میز
شمالی کوریا کے پا�� پہلے ہی بین البراعظمی بیلسٹک میزائل موجود ہیں جبکہ 🇮🇷 ایران اس سے 10 سال دور تھا۔
تو بڑا خطرہ کون تھا؟
ٹلسی گیبارڈ — ہکلانے لگیں 🤣
بھائی نے ابھی ٹرمپ انتظامیہ کی منافقت کو بے نقاب کر دیا 😭😭😭
BOMBSHELL: Netanyahu accidentally reveals the REAL reason for the war. It has nothing to do with nukes. He admits the plan is to build oil pipelines through the Middle East straight to Israeli ports, completely bypassing Arab-controlled straits. It is all about money and control.
اولڈ ایئرپورٹ راولپنڈی روڈ پر پہلے کروڑوں روپے عوام کے پیسے سے یہ بائیک لائن بنائی گئی تھی۔ یہ ڈفرز بس سب کچھ سبز رنگ لگانے یا دکھاوے کے منصوبوں میں لاکھوں روپے خرچ کرتے ہیں، اور اب یہی حال ہوا!
Now read my post about Junaid Safdar taking Punjab government’s brand new Gulfstream to Europe for his honeymoon with this video clip from @MalickViews a few days ago. You will understand why Maryam Safdar had to hire foreign pilots at a salary of $38,000. Pakistani pilots couldn’t be trusted to keep their mouths shut.