- @narendramodi you were repeatedly warned not to test our resolve and don’t mess with Pakistan. Yours is a real terrorist state with its worst display against innocent Kashmiris in IIOJ&K. Now stop, else be ready for greater consequences at the hands of Pakistan Armed Forces.
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
*اچھے انسان کی خوبیوں میں سے ایک خوبی یہ بھی ہے کہ وہ ان لوگوں کی بھی عزت اور خیر خواہی چاہتا ہے جن سے اسے کسی قسم کے فائدے یا مفاد کی توقع نہیں ہوتی*
*اللہ پاک* ہمیں بھی یہ خوبیاں عطا فرمائے
*آمین یا رب العالمین*
صبح بخیر زندگی
#قومی_زبان
اب کے ہمآری جنگ ہے خود اپنے آپ سے
یعنی کہ جیت ہآر کی وُقعت نہیں رہی !
عآدت اکیلے پَن کی جو پہلے عذآب تھی
اب لُطف بن گئی ہے اذیت نہیں رہی !
نادیہ گیلانی
#اردو_زبان
کس قدر تنگ ہیں حالات نہیں دیکھے گا
جس نے آنا ہو وہ برسات نہیں دیکھے گا
یہ لکیریں تو بچھڑنے کا بہانہ ہے فقط
جو نبھائے گا کبھی ہاتھ نہیں دیکھے گا
میں بھی قائل تھا محبت میں سبھی جائز ہے
وہ بھی کہتا تھا کہ خطرات نہیں دیکھے گا
#قومی_زبان
کس قدر تنگ ہیں حالات نہیں دیکھے گا
جس نے آنا ہو وہ برسات نہیں دیکھے گا
یہ لکیریں تو بچھڑنے کا بہانہ ہے فقط
جو نبھائے گا کبھی ہاتھ نہیں دیکھے گا
میں بھی قائل تھا محبت میں سبھی جائز ہے
وہ بھی کہتا تھا کہ خطرات نہیں دیکھے گا
#قومی_زبان