سلیقے سے فضاؤں میں وہ خوشبو گھول سکتے ہیں
ابھی کچھ لوگ باقی ہیں جو اردو بول سکتے ہیں
غالب اور نظام الدین اولیا کے مزار سے چند کوس انگریزی میں بات کروں عجیب سا لگتا ہے۔۔۔ مصدق ملک نے تو محفل لوٹ لی!!! ❤️❤️
دس ہزار ایک ایکڑ پر ہل چلانے کا خرچہ ہے سولہ ہزار کی ڈی اے پی کی بوری ہے اور امدادی رقم دی جا رہی ہے پورے چار ہزار 🤦🏽
گنجی کیا نہائے گی کیا نچوڑے گی ؟ ویسے تو سندھ کی آدھی زمینیں ملک ریاض کو دے چکے اور باقی بڑے وڈیروں کے پاس یہ چھوٹا کسان بچا کہاُں ہے ؟
قطر سے گیس نہیں آ رہی لیکن پھر بھی 5 لاکھ 38 ہزار ڈالر روزانہ ان کمپینیوں کو دیا جا رہا ہے جو اس وقت ری گیسیفیکشن کرہی نہیں رہی ہیں
یہ گیس کی کیپسٹی پیمنٹ عام پاکستانی کی جیب سے دی جا رہی ہے
حکومت اس کا جواب دے!
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان
کل جب میں صحافیوں سے بات کر رہا تھا اور مجھے یاد دلایا گیا کہ میں نظام الدین اور غالب اور ان کے مزار کے کتنا قریب ہوں تو انگریزی میں بات کرنا مجھے کچھ عجیب سا محسوس ہوا۔ اس لیے میں اردو میں بات کرنا چاہوں گا، ڈاکٹر مصدق ملک کا نئی دہلی میں ایس سی او فورم سے خطاب
مصدق ملک کا بھیجنا پاکستان کا ماسٹر سٹروک تھا۔
انگریزی اردو دونوں زبانوں اور بیان و لسان کے قاعدوں اور سفارتی آداب سے واقف ہونے کی وجہ سے بھارتی میڈیا کے تندوتیز سوالات کا جتنا عمدہ جواب @DrMusadikMalik نے دیا ہے وہ اور شاید کوئی نہ دے سکتا۔۔ اردو میں بات کرکے بہت اچھا کیا۔
کمال گفتگو، تحمل مزاجی، پُختگی. آپ نے تو پاکستان کی گولڈن ایج، یعنی پچاس اور ستر کی دہائی، کے بلند قامت پاکستانی سفارتکاری کی یاد تازہ کر دی. بھارتی ششدرہ رہ گئے ہیں اس پاکستان بردباری پر.
@Team_Musadik@DrMusadikMalik
https://t.co/W4fjs2ZPeN
Full text of Minister Musadik's remarks in English
https://t.co/T0iDx6gaE6
🚨یورپ میں مقیم پاکستانیوں کے لئے بڑی خوشخبری
نون لیگ بہت سے کام کرتی ہے مگر اکثر کے کریڈٹ بھی خود نہی لیتی ہے یورپ میں پی آئئ اے کی فلائٹس عمران دور میں بند ہو گئی ابھی تک وہ ڈائریکٹ مکمل بحال نہی ہوپیں اس سلسلہ میں خواجہ صاحب متعلقہ وزیر ہیں ان کی کوششوں سے اب ائر سیال اور پی آئی اے اور چند دیگر ائر لائن کو یورپ سے ڈائریکٹ فلائٹس کی اجازت مل گئی ہے بارسلونا ، میلان ، فرینکفرٹ اور ڈنمارک کی فلاٹس چلیں گی جو ایک بہت بڑی ڈویلپمنٹ ہے @KhawajaMAsif صاحب سے آج بات ہوئی انہوں نے بتایا ہے کہ یورپ سے پروازوں کی بحالی میں وہ بہت کوشش کر رہے اس وقت جہاز نہی مل رہے اور انتظار ہے انشاءاللہ نئے سال کے وسط تک پروازیں بحال ہو جائیں گی اور یہاں یورپ ڈنمارک میں رنگ برنگی ٹکے ٹکے کے لوگ چوھدری بن کر کریڈٹ لے رہے ہیں جبکہ کام سارا خواجہ صاحب نے کیا ہے
پاکستان کا خطرناک ترین سیاستدان رانا ثناﷲ ہے 🔥
میرا دل کرتا ہے ان خواتین کی بار بار بات کروں جنہیں کس خوشی میں جیلوں اور انہیں حبس بیجا میں رکھا ہوا ہے (نفیسہ شاہ) 🤷♂️
آپ کو ان خواتین کا اتنا غم ہے تو اپنے صدر سے کہیں سزائیں معاف کر دے اور سب کو باہر نکال دے (رانا ثناﷲ) 😂🔥
انڈیا کی فضائیہ کے پاس ایک ہزار جنگی طیارے ہیں اور ان میں رافیل جسے جدید ترین جہاز ہیں پاکستان نے دنیا کی سب سے بڑی جہازوں کی ڈاگ فائٹ کو چند منٹوں میں نبٹا کر انڈیا کی ساری فضائیہ گراونڈ کر دی تھی
تم یہ ٹریننگ والے کھلونے سے دھمکی دینے نکلے ہو وہ بھی پاکستان کو ؟
او میاں جاو منشیات کے دھندے والے اب ہم سے لڑیں گے ؟
When we invite international investors to come to KP, these looters resort to propaganda . The truth is they had been looting our mines and minerals themselves for 13 years. An illegal mining operation worth Rs 4.92 billion was allowed to flourish with 80% of the proceeds transferred to Afghanistan. This was not merely illegal mining; it was a network that facilitated and financed terrorism. Everyone involved will face the full force of accountability. No politician, bureaucrat or officer will be shielded. There will be no political victimisation, no political favouritism and no protection for anyone based on their position or affiliation. Accountability will be impartial and absolute. Nobody comes above my province, nobody comes above the rights of its people, and nobody will be allowed to plunder its future or finance terrorists.
اب خبر آئی ہے کہ پشتون صوبے کے دریاؤں سے ہر مہینے 95 کلو سونا ٹھیکیدار نکال رہے تھے یہ سب تیرہ سال عمران کی حکومت غیر قانونی ٹھیکداری یا مشکوک ٹھیکوں سے کر رہی تھی شہریار آفریدی سے لے کر بڑے بڑے نام فائدہ اٹھا رہے تھے اور مزے کی بات ایمرجنسی کے بعد جنہوں نے سب سے اونچی آواز میں معدنیات کھانے آ گے کی آواز لگائی سب سے زیادہ وہی کھا رہے تھے
BREAKING: Balochistan Assembly rejects resolution to enforce the 1976 law abolishing the Sardari system by a razor-thin 6–5 vote.
Moved by Jamaat-e-Islami’s Maulana Hidayat ur Rehman Baloch, the motion sought an end to private jails, illegal detentions, forced labour and the official use of “Sardar” & “Nawab” titles.
JUI stood with the status quo. JUI members voted against the resolution, helping defeat it 6–5. While the 1976 Act exists on paper, the exploitative system lives on.
تعلیم، آئی ٹی، ترقی اور آزادی کا جدید دور ہے لیکن بلوچستان میں آج بھی بوڑھے بوڑھے لوگ اپنی پگڑی سردار کے پاؤں میں رکھتے ہیں اسکے گھٹنوں کو ہاتھ لگاتے ہیں کوئی سردار کے بچے سے زیادہ پڑھ نہیں سکتا. سردار کا سیکورٹی گارڈ جس سے شادی کرنے کے لئے رشتہ بھیجے انکار پر وہ لڑکی اور اسکے سرپرست قتل ہوجاتے ہیں. نوجوان سردار کے مقابلے میں الیکشن نہیں لڑ سکتے
امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا ہدایت الرحمن کا صوبائی اسمبلی میں بے باک خطاب.
یہ ہے کوہاٹ میں قومی وسائل کی کھلی لوٹ مار کی وہ صورتحال جو غیر قانونی سونے کی کان کنی کے نام پر آپریشن سے پہلے جاری تھی۔
ہزاروں ایکسکیویٹرز اور مختلف قسم کی مشینریز کے ذریعے قدرتی وسائل کی اس بے رحمانہ لوٹ مار اور اس کے پیچھے موجود عناصر کے خلاف کارروائی ناگزیر تھی۔
ان شاء اللہ جلد آپ کے ساتھ آپریشن کے بعد کی صورتحال بھی شیئر کروں گا۔ خیبرپختونخوا کے وسائل پر کسی کو ڈاکہ ڈالنے کی اجازت نہیں دی جائے گی
ریما عمر کا ایک ایک لفظ پاکستان کی سیاسی تاریخ میں سونے سے لکھا جانے کے قابل ہے 🔥❤️✅
ایک ایسا نیکسز بے نقاب کیا ہے اور وہ بھی ارشاد ٹٹی کے سامنے اور ارشاد ٹٹی کے منہ کو تالا لگ گیا، چہرے کا رنگ اُڑ گیا اور شکل دیکھنے والے ہو گئی 😡🖐🏿
گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی نے سونے کی غیر قانونی کان کنی میں ملوث بڑے سیاسی رہنماؤں کے نام آشکار کر دئیے۔ غیر قانونی کان کنی اور 'ٹیرر کرائم نیکسز' والے ماہانہ تقریباً 90 کلوگرام سونا غیر قانونی طور پر نکال رہے ہیں جس کی مالیت 4.2 ارب روپے بنتی ہے۔غیر قانونی کان کنی میں 2 ہزار سے زائد ایکسکیویٹرز استعمال ہو رہے ہیں، کوہاٹ اس سرگرمی کا نمایاں ہے اور سونے کا 80 فیصد حصہ افغانستان سمگل کیا جاتا ہے، جس سے قومی خزانے کو اربوں روپے کا نقصان ہو رہا ہے۔ ماہانہ 4.2 ارب روپے مالیت کے سونے کی دس سالہ لیز محض 4.92 ارب روپے میں دینا قومی وسائل کی لوٹ مار اور خزانے کو نقصان پہنچانے کی کوشش ہےجبکہ غیرقانونی مائننگ مافیا کی پشت پناہی میں پی ٹی آئی کےرہنما آفتاب عالم،شہریارآفریدی،خرم ذیشان،ساجد اقبال اور احسان ،پیپلزپارٹی کے امجد آفریدی،جےیو آئی (ف) کےسیٹھ گوہرسیف اللہ،نسیم آفریدی اور عماد اعظم شامل ہیں-سابق وزیراعلیٰ سہیل آفرید کےبھائی نوید،سینیٹرخرم ذیشان کے قریبی رشتہ دار اظہر بخاری اور اسکے کوارڈی نیٹر نذیر آفریدی بھی اس گروہ کا حصہ ہیں۔