یاالله تجھےواسطہ پاک پیغمبرکا
ہم سب کو قرض،مرض،تنگدستی وبیماری سےمحفوظ رکھنا
یاالله ہم سب کودنیاوالوں کی محتاجی سےمحفوظ فرما
یاالله ہم سبکےوالدین کی کامل و اکمل بخشش فرما
#السلام_عليكم ورحمتہ الله وبرکاتہ
#صباح__الخيرِ#GoodMorningEveryone
ہر سال درجہ حرارت بڑھتا جا رہا ہے جبکہ دوسری طرف جنگلات میں آگ اور کٹائی بھی بڑھتی جا رہی ہے. انتظامیہ اور محکمہ جنگلات نے ہر سال کی طرح اس دفعہ بھی کوئی تیاری نہیں کی.
کہوٹہ کے جنگل پچھلے دو ہفتوں سے جل رہے ہیں.
#کہوٹہ_کےجنگلات_بچاؤ@CommissionerRwp@CS_Punjab@ClimateChangePK