17th November 2022 - One week since England knocked India out of the T20I WC after a fantastic 170/0 by openers, at the exact same venue India were bowled out for 36 😂 #Cricket#ENGvIND
جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل کالج(جے پی ایم سی) کراچی میں موجود روبوٹک سرجری یونٹ میں اب تک سولہ ممالک سے مریض علاج کیلئے آچکےہیں۔
کل مریضوں میں سے پنجاب کے 31 فیصد مریض یہاں علاج کیلئے آئے ہیں۔
خیبرپختونخوا سے 11 اور بلوچستان کے 6 فیصد مریضوں کا بلکل مفت علاج کیا گیا ہے۔
ہالی ووڈ سٹار اینجلینا جولی نے کہا ہے کہ انہوں نے پاکستان میں جو دیکھا ایسا پہلے کبھی نہیں دیکھا۔ وہ حالیہ تباہ کن سیلاب سے متاثرہ لوگوں کا احوال جاننے کے لیے پاکستان میں ہیں، پیش ہے ان کی گفتگو۔
#VOAUrdu#AngelinaJolie#UNHCR#PakistanFloods
Queen Elizabeth II is currently under medical supervision, according to a Buckingham Palace spokesperson.
Operation London Bridge is the plan for the days and weeks after the monarch's passing
Defence Day ✌🇵🇰
Karachi ta KASHMIR,
Milo Misl-e-ZANJIR,
Lagao Nara-e-Haider,
Dikhao Azm-e-SHABBIR,
Banado Pakistan ko Shakeel,
Yon Naqabil-e-TASKHIR!
https://t.co/riuMcdkpMy https://t.co/65YMJmm7rn
اپیل اپیل اپیل اپیل صرف 150 روپے کا بسکٹ دے دو بدھ کو 500 ٹرک امداد روانہ کرنی ہے متاثرین سیلاب کو آپ سے ہاتھ جوڑ کر اپیل ہے ۔اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ ری ٹوئیٹ کیجیے