بچوں کے کپڑوں پر "PORN FANTASY" اور "VICIOUS" جیسے الفاظ؟
یہ انتہائی غیر ذمہ دارانہ اور ناقابلِ قبول ہے۔ CHASE VALUE وضاحت دے کہ ایسے نامناسب الفاظ بچوں کے لباس پر کیوں پرنٹ کیے گئے؟
والدین سے گزارش ہے کہ کپڑے خریدتے وقت صرف ڈیزائن نہیں، ان پر لکھی عبارت بھی ضرور چیک کریں۔
نیشا پومی جیسی چول مارنے سے وائرل ہونے والے ان پڑھ دیہاتی لڑکے کا استقبال اور ساتھ سیلفی لینے والے ہزاروں پڑھے لکھے نوجوانوں کا رش ملاحظہ فرمائیں!
یہ احمقوں کی صدی ہے صاحب!
اس قوم کی جہالت کو تعلیم نہیں ختم کر سکتی اس قوم کو تیزاب سے غسل دینے کی ضرورت ہے
لو جی شیدائی ڈرامے کی اگلی قسط کے پرومو میں علی خان اور مرال ایک بار پھر گلے ملیں گے۔ اس بار محبت میں نہیں بلکہ مرال بدلہ لے گی علی خان سے۔ مجھے لگتا ہے شادی کرنے کے بعد بدلہ لے گی۔
Drama Serial: #Shaidai Episode 20 Promo #FerozeKhan#SaharHashmi#NawalSaeed
اپنے HBL اکاؤنٹ سے میں نے 32000 ہزار اپنے @easypaisa میں بھیجا ہے جو مجھے نہیں ملا۔ بینک کال کی ہے تو وہ کہتے ہے ہماری طرف سے پیسے سینڈ ہو گئے ہے۔ اب کملین کر رہا ہو وہ نہیں ہو رہی۔ کیسے ان سے رابطہ کرو؟
🚨 شرمناک حرکت! ایک خاندان کو ریسٹورنٹ میں کھانا کھانے کے بعد بل ادا کیے بغیر نکلتے ہوئے کیمرے میں قید کر لیا گیا۔ وہ ایک ایک کرکے باہر جاتے رہے تاکہ ادائیگی سے بچ سکیں، جبکہ آخر میں جانے والا شخص، جو بظاہر خاندان کا سربراہ تھا، دوڑ کر ریسٹورنٹ سے فرار ہوگیا۔
ایشال فاطمہ کے ساتھ ہونے والی درندگی نے دل دہلا کر رکھ دیا۔ ایک معصوم بیٹی کو ظلم، تشدد اور سفاکیت کا نشانہ بنانا کسی بھی مہذب معاشرے کے لیے لمحۂ فکریہ ہے۔
متاثرہ خاندان کے غم اور درد میں برابر کے شریک ہیں۔ ذمہ دار عناصر کو قانون کے مطابق فوری گرفتار کرکے عبرتناک سزا دی جائے تاکہ کسی اور بیٹی کے ساتھ ایسا ظلم نہ ہو۔
انصاف میں تاخیر، انصاف سے انکار کے مترادف ہے۔
@MaryamNSharif@hinaparvezbutt@CCD_Punjab