@NaikRooh @PlainJane000 اٹھارہ میں یہ ہی کام پی ٹی آئی کےساتھ ہورہاتھا جوابھی ن لیگ کےساتھ ہورہاہےتب توہم دعائیں دےدےکرنہیں تھک رہےتھےبھیاایساتوہوتاآیااور ہوتارہےگا بس فرق اتنا ہوگیاہےکہ اب سوشل میڈیا کےدور میں ہرعام و خاص کےلئے سب کچھ ٹرانسپیرنٹ ہوگیا ہےاسلئےانکی حرکتیں مخالف کےلئے زیادہ چبھن کاباعث ہے
@biaahmad599 آہ دادی مرحوم یاد آگئیں
آج سے کوئی تیس چالیس سال پہلے کراچی کے اردو اسپیکنگ گھرانوں کی تقریبًا ہر بزرگ کے پاندان کا لازمی جز ہوا کرتا تھا یہ اوزار
@ShkhRasheed@dufferistan یہ جلسہ اس بات کی دلیل ہےکہ کراچی کسقدرقیادت سےمحروم وپیاساشہر ہےجبکہ جسقدرزیادتی ولولی پاپ پچھلےچارسال میں خان نےکراچی کودیاہےیہ سبکےسامنےہےاپنی سرکارمیں نہ جان کاتحفظ دیانہ مال کاپھربھی ایساریسپانزایک زندہ قوم کی نشانی ہےاللہ کرے کبھی تواس قوم کوحقیقی لیڈرنصیب ہوجواسکی قدرکرسکے