#پاکستانی سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ #خیبر#پختونخواہ#بنوں میں جولائی 15 کو ایک پولیس اسٹیشن پر حملے کے بعد پاکستانی فورسز نے کے بنوں کے علاقوں نرمی خیل اور بکا خیل میں شدت پسندوں کے خلاف کے مبینہ ٹھکانوں کے خلاف فضائی آپریشن کیا۔ ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ جس عمارت کو تشانہ بنایا گیا ہے اس پر خودکش بمباروں کا قبضہ تھا۔ پولیس اسٹیشن پر بدھ کو ہونے والے خود کش حملے کی ذمہ داری حافظ گل بہادر گروپ کی قیادت میں تین گروپس کے اتحاد نے ذمہ داری قبول کی تھی۔
@NaureenJanjua مولانا اپوزیشن میں رہ کر پی ٹی آئی کو تنہا آواز بننے سے روک رہے ہیں۔ آخر میں ترمیم میں ناراض مولانا کو ووٹ بھی حکومتی حق میں چلا جاتا ہے۔ بس یہ خلاصہ ہے مولانا کی ناراضگی کا 😊
@iamowaisnoorani سوچیں ہمارے اپنے حاسدوں پہ اس طرح کے جذبات دیکھ کر کیا گزرتی ہوگی۔ وہ تو رات 12 بجے پاکستان ختم کرکے سوتے ہیں۔ صبح پاکستان پھر قائم و دائم ہوتا ہے۔
اللہ پاک کلمے کے نام پہ بننے والے اس دھرتی تادیر قائم و دائم رکھے 🤲🥰
نوع انسانی کو مغرب نے جو دینا تھا وہ دے لیا۔مغرب کی مادی ترقی اب روحانی برکات کی ضرورت مند ہے۔اس وقت روحانیت کے نام پر مغرب میں ہمارے ایک سابقہ حکمران والی روحونیت کا چلن عام ہے۔دنیا اپنے جوبن پر تب آئے گی جب موجودہ مادیت اور قرآنی روحانیت کا امتزاج ہو گا۔اس عمل کا آغاز یقیناً مشرق سے ہو گا
اٹھ کہ بزم جہاں کا اور ہی انداز ہے
مشرق و مغرب میں تیرے دور کا آغاز ہے
اللہ تعالیٰ آپ کی والدہ کا بابرکت ساتھ آپ کے ساتھ تادیر رکھے اور آپ اور آپ کے خاندان کو جہاں بھی رکھے حفظ و امان اور عزت و آبرو سے رکھے
کشمیر الیکشن میں آج پہلے نون لیگ کے ورکر پر حملہ ہوا نون کئ ورکر مالک عاشق جو یونین کونسل کھنڈار کے نائب چیئرمین موقع پر ہی ہلاک ہو گئے
اس کے بعد پیپلز پارٹی کے امیدوار چوہدری یاسین کے قافلے کی گاڑی نظر آتش کر دی گئی
یہ کشمیر میں جو ہو رہا درست نہی ہے
ایک شادی احمد نورانی نے بھی کی جس میں طلاق فرضی ایڈریس کے ساتھ دی،طلاق نامہ بھی اللہ کے فضل سے جعلی بنوایا نہ طلاق کےتین نوٹس نہ یونین
کونسل کی کوئی کاروائی۔نہ مجھے علم،اپنے دونوں بچوں کا کبھی خرچہ نہیں اٹھایا،ایسے کیسز بھی پہ آواز اٹھائیےلیکن یہاں آپ نے خاموشی اختیار کررکھی ہے۔
بچپن میں قبرستان سے ڈر لگتا تھا ۔۔اسکے قریب سے گزرتے بھی جھجکتے تھے ۔ پھر وہاں اتنے پیارے جا سوئے کہ اب ان سے ملنے کے لیے وہیں جانا پڑتا ہے ۔۔۔ وہ جگہ اپنی لگنے لگی ہے ۔۔
@NaeemKayaniPK@khalidmabbasi اس ویڈیو میں جو آپ نے لگائی کہاں اعلان براءت کیا گیا ہے ان سے جو پلیٹ فارم کو غلط استعمال کرتے رہے۔ آپ بھی حقائق کو مسخ نہ کریں۔ جن لوگوں نے گند ڈالا ہے ان کے نام بھی لیں۔
راولپنڈی رنگ روڈ ایک ایسی سڑک جو اب تک بہت سارے لوگوں کا کیریر کھا چکی بہت سے لوگ اس سے اربوں بنا چکے ہیں اس منصوبے پر اس قدر لوٹ مار اور غدر مچایا گیا کہ ملکی تاریخ میں پہلی بار وہ ہوا جو پہلے کبھی نہی ہوا تھا حالانکہ جو لوگ گئے وہ ملکی تاریخ کے طاقتور ترین عہدے دار سمجھے جاتے تھے ان کی پشت پناہی بھی اس سسٹم کے اہم ترین لوگ مگر نقصان اتنا بڑا کر چکے تھے کہ کسی کی پروا نہی کی گئی
کچھ لوگ کہہ رہے یہ ابتدا ہے بڑا کریک ڈاؤن ہو گا مگر ہم تب ہی مانیں گے جب یہ سب ہو جائے گا ابھی تو بس دعوے ہیں
پاکستانی زیتون کے تیل کے ایک برانڈ نے لندن انٹرنیشنل اولیو آئل کمپیٹیشن 2026 میں گولڈ میڈل جیت کر ملک کے لیے اعزاز حاصل کر لیا۔ بلوچستان کے ضلع لورالائی میں پیدا ہونے والے زیتون سے تیار کیے گئے اس برانڈ نے دنیا بھر کے ممتاز برانڈز کے درمیان نمایاں کامیابی حاصل کی۔
تحریکِ انصاف کا آزاد کشمیر انتخابات کے بائیکاٹ کا فیصلہ محض سیاسی حکمتِ عملی نہیں بلکہ ایک خطرناک کھیل دکھائی دیتا ہے۔ ذرائع کے مطابق بعض حلقے عوامی ایکشن کمیٹی کے بیانیے کو استعمال کرتے ہوئے ٹرن آؤٹ کم سے کم رکھنے کی کوشش کر رہے ہیں تاکہ انتخابی عمل کو متنازع بنایا جا سکے۔ یہ طرزِ سیاست جمہوری عمل کو کمزور اور کشمیر کاز کو نقصان پہنچانے کے مترادف ہے۔ افسوس کہ ایک سیاسی جماعت بتدریج ایسی قوت بنتی جا رہی ہے جس کی سیاست کا محور تعمیری کردار کے بجائے انتشار، محاذ آرائی اور عدم استحکام محسوس ہوتا ہے۔۔
میری دو بیٹیاں ہیں کرونا کے دنوں میں وہ اتنی سی ہی تھیں جتنی یہ بچیاں یا تھوڑی بڑی ہوں گئیں مگر ایسی ہی تھیں کل سے میں یہ تصویر دیکھ کر سکتے میں ہوں ہمت نہی پڑ رہی اس پر کچھ لکھ سکوں اس قدر ظلم اور زندہ تو یہ بچ گئیں مگر بطور سائیکالوجسٹ بتا سکتا ساری زندگی یہ ٹراما سے باہر نہی نکلیں گی
بلوچ بی ایل اے دہشت گردوں نے بہت ظلم کمایا اس فیملی کا تو پنجاب یا فوج سے دور دور تعلق نہی تھا کراچی کے تھے دہشت گرد کے پیچھے کوئی نظریہ نہی ہوتا بس بہانے ہوتے ہیں
کون کہتا ہے کہ پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا بہت طاقتور ھے؟ کیونکہ گالم گلوچ علاوہ نے کہیں نہیں دیکھا کہ انہوں نے ٹھوس اور مدلل انداز میں اپنی پارٹی یا لیڈر شپ کا دفاع کیا ہو
مثلا بھنگ کی فصل والی ایک زمین کی ویڈیو سامنے لا کر @SohailAfridiISF کو اس کا مالک بتایا گیا لیکن یہ "طاقتور " سوشل میڈیا ایک جھوٹے پروپیگنڈے تک کو نہیں توڑ سکا جبکہ اس خاکسار نے "ٹاوٹ اور لفافہ" ہونے کے باوجود زمین کا ریکارڈ اور مالک کا نام تک سامنے لا کر اکیلے سارے پروپیگنڈے کو توڑ کر رکھ دیا تھا۔
اسی طرح پختونخوا میں بلدیات سے ایریگیشن تک چند شاندار پراجیکٹس کو سامنے لا کر ہم نے وہ فرض نبھایا جس کا اس "طاقتور سوشل" میڈیا کو علم تک نہیں تھا !
اور اب۔۔۔ مینا خان آفریدی پر ڈاکٹروں کی بھرتی کے حوالے سے پیسے لینے کا الزام لگایا جا رہا ہے (میرے معلومات کے مطابق یہ الزام غلط ھے ) لیکن "طاقتور سوشل میڈیا " ایک بار پھر ناکامی سے دوچار صرف گالم گلوچ میں مصروف ہے۔ ( مینا خان بے چارے کو بچانے کا کام بھی شاید ہمیں کرنا پڑے گا )
گویا یہ سوشل میڈیا نہ جینوئن بیانیہ بنا سکی نہ پختونخوا حکومت کی کسی کارکردگی کا پروجیکشن کر سکا نہ اپنی لیڈر شپ پر غلط الزامات کا دفاع کر سکا نہ مقبولیت کو سیاسی طاقت بنا سکا اور نہ ہی پارٹی کارکنوں کی تربیت کر کے انہیں تگڑے سیاسی کارکن بنا کر سیاسی جدوجہد کے لئے تیار کر سکا
بلکہ الٹا اپنی ناپختگی اور سر کشی کے سبب اپنے لیڈر اور ان کی اہلیہ سمیت بہت سے رہنماؤں کو جیلوں میں ٹھونس دیا
ریاستی اداروں تمام سیاسی جماعتوں اور سنجیدہ میڈیا کو پی ٹی آئی کے مقابل لا کھڑا کیا جس سے پی ٹی آئی بد ترین مشکلات اور تنہائی کا شکار ہو کر رہ گئی
جس کا خمیازہ عمران خان ان کی اہلیہ اور پنجاب کی قیادت کو بھگتنا پڑا۔
کہنا یہی ہے کہ اگر کوئی گالم گلوچ اور جذباتی باتوں طاقت سمجھ رہا ھے تو پھر بے شک یہ "طاقتور سوشل میڈیا " ھے
لیکن اگر معیار قابلیت محنت دیانت اور مثبت نتائج کا حصول ہو تو وہ کہاں ہیں؟؟؟
اجیت دوول کا🐕🦺 سردرار امان خان کنکترا کہ رہا ہے اگر 12 نشستوں کے خاتمے والا مطالبہ پورا نہ کیا تو ہم بھارت سے سرحد کھولنے کا مطالبہ کریں گے،، پہلے بند مطلب بند کے نعرے لگاؤ پھر جب 2e بند ہونے لگے تو اس کے بہانے بھارتی بیانیہ پروان چڑھاو لوگوں کے پاکستان خلاف برین واش کرنے لگو👋
لاہور میں 14 بچوں کی ناگہانی موت ۔۔۔۔
دجلہ کے کنارے اگر کسی بکری کو بھی ٹھوکر لگے گی تو حساب مجھے دینا پڑےگا ۔ جناب عمرفاروق رضی اللہ عنہ کو یہ اندیشہ ہروقت ستائے رکھتا تھا ۔ سوال یہ ہے کہ لاہورمیں مارے جانے والے ان چودہ بچوں کے خون کا ذمہ دار کوں ہے ؟