@azamhazarvi79@RajaSuhaail@KismatZimri عقل سے پیدل جیت کر جواب دیا جاتا ہے ہار کر کہانیاں نہیں سنائی جاتی انہوں نے جیت کر ہاتھ نہیں ملایا ہار کر کرتے وہ ایسے؟ دوسرا گالی تیرے کان میں دی ہوگی معافی مانگے کھیلنا آتا نہیں اور باتیں کرا لو معافی مانگنی چاہئے ویسے تجھ سے کس نے پوچھا تو جانی کا سالا ہے
@FaisalJavedKhan وہ لاسٹ سے دوسرے میرے دادا کے بھائی بھی بیٹھے ہوئے ہیں راجہ مہرداد اور ان کی پھوپھی کے لڑکے بھی موجود ہیں میرے پاس بھی ہے یہ تصویر میرے دادا نے دی تھی
وہ سب بھی دیکھے جا سکتے ہیں
لیکن وہ تو بتاتے تھے کہ قائداعظم نے تو خان کے خالو کو باہر نکل دیا تھا اس کانفرنس سے
چیک کر لے ۔۔
کراچی کے عوام پر ظلم!جہاں زندگی موہنجو دڑو کے زمانے میں لوٹ گئی ہے! بجلی کی بندش، پانی اورگیس کی قلت،21 گھنٹےکی لوڈشیڈنگ،بجلی کا بل وقت پردولیکن بجلی پھربھی نہیں ملے گی K-Electric کا دہرا معیار! کون سنے گا کراچی کی فریاد؟
#محرم_١٤٤٧هـ#Pakistan#karachi#KE#Muharram2025#aespa