@SaraMirGilgity ایران پہلے بھی یورپ اور امریکہ کے مزاکرات کے جال میں پھنس گیا تھا لیکن اب ایران کو نیوکلئیر ہتھیار ضرور بنانے چاہیں اور اسی جنگ میں دھماکہ بھی کردینا چاہیے پھر امریکہ ، اسرائیل اور یورپ کی دوڑیں لگ جائیں گی کہ امن ہو نا چاہیے ، امن بہت اچھی چیز ہے وغیرہ وغیرہ
@ThePowerOfPTI ویسے تو دنیا میں ہر طرف ظلم اور اندھیر نگری ہے لیکن پاکستان جو اسلام کے نام پر بنا ہے آجکل لاقانونیت اور ظلم کا گھڑ بن چکا ہے۔
اللہ تعالی ہی مدد فرمائے انسان تو ویسے بھی اکثریت درندے بن چکے ہیں کیا امیر کیا غریب ! جسکا جتنا بس چلے ظلم اور نا انصافی کر رہا ہے۔ 😭😭😭
@drkodda عرفان صدیقی کی موت اسپر سے غفلت کے تمام پردے اٹھا دیگی وہان نہ نواز شریف کام آئے گا نہ کو جنرل نہ مال دولت نہ چرب زبانی نہ گمراہ کن بیان بازیان نہ اولاد نہ تعلقات ۔
@zeshmohmand اللہ تعالٰی نے جبرائیل علیہ السلام کو حکم دیا فلاں بستی کو صفحہ ہستی سے مٹا دو جبرائیل نے کہا اے میرے رب اس بستی میں ایک بندہ ھر وقت تیری عبادت کرتا ھے کبھی کوئی گناہ نہیں کیا رب العزت نے فرمایا
اس سے شروع کر جب اس کے سامنے ظلم ناانصافی جاری تھی اس کے خلاف کیوں نہیں بولا
ایران کو معاہدہ کر لینا چاہیے اس سے پہلے کہ کچھ نہ بچے، ڈونلڈ ٹرمپ
اسلام پر حسین علیہ السلام جیسی عظیم ہستی قربان کی جا سکتی ھے تو ہم کیا چیز ہیں ۔
سید علی خامنہ ای