His phupo ki beti wife must be waiting in Pakistan for a visa while he preys on drunk girls during his night shift. The funny thing is that 99% of Pakistani women would be willing to marry this guy just because he lives in the UK😂.
@mazdaki Sir if a grandfather has a school certificate of 1954 from Peshawar and non of his children or grandpa has ever a NIC will they be deported to Afghanistan
یہی تو یہ اسرائیلی ریجیم پاکستان کرنے ائی ہے اور یہ نوجوان نسل بہت جلدی سے شیطان کے راستے پر چل رہی ہے
نہ کوئی دین کی بات کریں نہ کوئی حق کی بات کرے یہی تو ان کا ایجنڈا ہے
Men, if you had millions in the bank, would you spend $200k to be in a relationship with her? Why would you allocate your capital toward her? What if, even after spending that much, she keeps the relationship platonic? Remember, a man should always have capital allocation and sexual discipline.
🇵🇰🇮🇷🇺🇸 While acting as Iran-U.S. mediator, Pakistan secretly let Iranian military jets park on its airfields
Per CBS News, U.S. officials say Pakistan allowed Iranian military aircraft to park at Nur Khan air base, just outside Islamabad, potentially shielding them from American airstrikes.
Iran also moved civilian aircraft to Afghanistan. Both moves appear designed to protect remaining Iranian aviation assets from the expanding conflict.
Mediator by day. Safe haven by night.
یہ میسج ایک قابل احترام دوست نے ایک وٹس ایپ گروپ میں شیئر کیا۔ صحیح غلط کی بات بات بعد میں ہو گی فی الحال یہ پڑھ کر یہ سوچیے کہ سارے حافظی میڈیا کی دن رات کی قلابازیوں اور ڈھول پیٹنے کے باوجود عام آدمی کیا سوچ رہا ہے۔
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
امارات نے قرض واپس مانگ لیا کیونکہ سعودی عرب سے دفا��ی معاہدہ اماراتیوں کو ہضم نہیں ہوا۔
سعودیہ نے قرض واپس مانگ لیا کیونکہ سعودیہ کو لگتا ہے ہم نے دفاعی معاہدے کی پاسداری نہیں کی۔
چین نے قرض واپس مانگ لیا کیونکہ اس کے مسلسل منع کرنے کے باوجود ہم افغانستان سے لڑتے رہے اور امریکہ سے معاشقہ لڑاتے ہوئے چین کو نظر انداز کیا۔
آئی ایم ایف کا قرض واپس کرنے کا وقت بھی آ رہا ہے اور ری شیڈولنگ مشکل ہے کیونکہ ہم امریکیوں کو بھی ڈیلیور نہیں کر سکے، نہ افغانستان میں اور نہ ایران میں۔ (اب تو چین کے دباؤ میں افغانستان سے مذاکرات بھی شروع کر دئیے ہیں)۔
اس "متوازن خارجہ پالیسی" اور "شاندار سفارت کاری" کا سارا بوجھ عوام پر اور بہانہ جنگ کا، حالانکہ خود پُھدک پُھدک کر بتا رہے تھے کہ ایران ہمارے ٹینکر نہیں روکتا (بلکہ اندر خانے پاکستان کے کوٹے سے عالمی پیٹرولئیم کمپنیوں کا تیل نکلوا کر بھی دیہاڑی لگائی اور دبائی گئی ہے)۔
جو مُلک اس جنگ سے ہماری نسبت کہیں زیادہ متاثر ہوئے ہیں، وہاں قیمتوں میں ہماری نسبت بہت کم اضافہ ہوا ہے۔
@rizwanghilzai How ? Pabaini consider to be the some of the last village towards Panjab not Afghanistan, then how the drone manage to cross all of KP and fata
How did a College Dropout and Math Teacher get so Rich and Successful?
According to Heather McDonald: Epstein lured elites with wild parties full of young girls, then dropped the bomb "oh by the way, she's 16", and revealed the hidden cameras.
Enter blackmail playbook:
"Hope you're donating $5 million today."
Some definitely knew exactly what they were walking into.
Others probably thought "free vacation" with consenting party girls, until the truth dropped.
The mainstream media tiptoed around until victims' stories finally forced the tough questions.
The elite thought they could party forever.
Source: Juicy Scoop w Heather McDonald YT
کچھ سال پہلے میرے بھائی کا کولیسٹرول (LDL) لیول اور بلڈ پریشر خطرناک حد تک بڑھ گیا تھا ، شدید سر درد رہتا ، ٹیسٹ کروائے اور ڈاکٹری نسخے کے مطابق دوا شروع کی ، اسی دوران کراچی سے ان کے ایک دوست نے بتایا کہ میرا کولیسٹرول اور ہائی بلڈ پریشر کا مس��لہ السی یعنی فلیکس سیڈز کی مدد سے بہت بہتر ہوچکا ہے ، بھائی نے ڈاکٹر سے مشورہ کیا تو اس نے کہا جی ہاں السی کولیسٹرول اور بی پی کو کافی حد تک کنٹرول کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے ، آپ استعمال کرکے دیکھ لیجیے ۔ اس کا فائدہ نہ ہوا تو نقصان بھی نہیں ، اگر معدے میں جلن نہ کرے تو استعمال کرلیں ۔
یہ 2020 کی بات ہے ، وہ ایک پنسار سے السی کے بیج لے آئے ، میں نے صاف کرکے گرائینڈر میں کچی السی کا پاؤڈر بنایا ، ( پانی کے ساتھ ثابت بھی لے سکتے ہیں ) دفاتر لاک ڈاؤن کی وجہ سے بند تھے ، وہ روزانہ صبح ناشتے سے پہلے ایک چمچ السی پاؤڈر آدھے گلاس نیم گرم پانی میں لے لیتے ، یہ روٹین ایک ماہ تک رہی ، پھر دفاتر کھل گئے تو انہوں نے اس پاوڈر کو کیپسول میں بھر لیا تاکہ دوران ڈیوٹی لینے میں آسانی رہے ، دو کیپسول پانی سے لے لیتے ، مختصر یہ کہ انہوں نے تین ماہ لگاتار یہ سفوف پانی کے ساتھ لیا ۔
اس دوران انہوں نے کولیسٹرول کی دوا چھوڑ دی تھی ، البتہ بلڈ پریشر کی دوائی لیتے رہے ، بعد میں وہ گولی بھی ڈاکٹر نے آدھی کردی کیونکہ بی پی لو ہونے لگ گیا تھا ۔
انہیں خود بھی بلڈ پریشر میں بہت بہتری نظر آئی ، لیکن کولیسٹرول کے لیے وہ چھ ماہ بعد lipids پروفائل کرواتے تھے ، اس بار ٹیسٹ کروایا تو حیرت انگیز طور پر کولیسٹرول نارمل ہوچکا تھا ۔ یہ نسخہ انہوں نے پورا سال استعمال کیا ، دو ماہ کے بعد ایک ماہ کے لیے چھوڑ دیتے اور پھر شروع کردیتے ۔ آج الحمدللہ تین سال ہوگئے ہیں ناصرف بلڈ پریشر کا مسئلہ حل ہوچکا ہے بلکہ دوبارہ کولیسٹرول کی مقدار بھی نہیں بڑھی ، مجھے نہیں یاد کہ پچھلے کئی ماہ میں انہوں نے ایک بار بھی سر درد کی شکایت کی ہو ، ورنہ اتنا شدید سر درد ہوتا بے سدھ ہوجاتے اور قے آنے کے بعد نارمل ہوتا ۔
ایک پوسٹ کے کومنٹ میں ، میں نے اس بات کا ذکر کیا تھا تو کئی لوگوں نے کہا کہ تفصیل ضرور بتائیے گا ۔ سو آج لکھ دی ۔ البتہ جن کا بلڈ پریشر لو رہتا ہے وہ اس کو استعمال نہ کریں ۔ لیکن یہ ریسرچ اور تجربے سے ثابت ہے کہ روزانہ 10 گرام السی کے بیج کولسیٹرول اور بی پی کم کرنے میں بہت مدد گار ہیں۔ بلکہ جن خواتین اور بچیوں کے پیریڈز ریگولر نہیں ہیں ان کے لیے بھی بےحد مفید ہیں ۔ پاوڈر بنا کر پانی یا دودھ کے ساتھ لے لیں ، ثابت پھانک لیں یا پھر کھانے میں ایک چمچ مکس کرکے روزانہ استعمال کرلیں ۔ بے حد مفید ہے ۔ یہ قدرتی طریقہ علاج ہے ، میں نے اپنے گھر کا تجربہ بیان کیا ، آپ اپنے ڈاکٹر کے مشورے سے استعمال کرسکتے ہیں ۔
آپ نے اگر استعمال کیا تو کیا فوائد ملے ؟ ضرور شئیر کیجیے گا ۔