سردیاں آگئی ۔۔۔ چکوال والے ریوڑیاں ، سرگودھا والے مالٹے ، جھنگ والے مچھلی ، ملتان والے سوہن حلوہ ، خوشاب والے ڈھوڈا ، فیصل آباد والے دیسی شکر ، گجر خان والے مونگ پھلی ، کے پی کے والے شہد ، ہزارہ والے اخروٹ اور بیرونِ ملک والے چاکلیٹس کا تحفہ بھجوا کر شکریہ کا موقع دیں۔۔۔🤝
🖤
اگر سب ھی عاشقِ رسول اللہ ﷺ ھیں تو صرف ہم ھی کیوں فیض آباد میں بیٹھے رہے۔۔؟
کامیاب دھرنا
ختم نبوت کی کامیاب پہرے داری۔۔
فیض آباد میں بیٹھے رہنے والے اور شہید ھونے والوں کو لاکھوں کروڑوں سلام
200 ٹینکوں کے ساتھ سارے عرب ممالک سے جنگ جیتنے والا یہودی 335 ٹینک گاڑیاں تباہ کرواکر جنگ ہار گیا اور مزاکرات پر مجبور ہوگیا اور ایک یہودی کے بدلے 5مسلمان رہا کررہا ہے الحمداللہ یہ ہے اسلام اورجہاد کی فتح اسلام کی بقاء جہاد میں ہے
حماس نے اپنی خواتین کو اسرائیل کی قید سے رہا کروا لیا لیکن ایٹم بم رکھنے والا ملک اپنی بیٹی کو امریکہ کی ق����د سے رہا نہیں کروا سکا
اقبال کہتے ہیں غیرت ہے بڑی چیز جہانِ تگ و دَو میں
بیت ال��قدس سےے تعلق رکھنے والے بچے " دجانہ ابو عطون" کی رہائی کے بعد اپنے گھر پہنچنے اور اہلخانہ سے ملنے کے مناظر۔
بچے، خواتین، بوڑھے، جوان کوئی بھی ایسا فرد نہیں جو اسرائیلی وحشت کا شکار نہ ہوا ہو۔۔۔۔
توحید کی امانت سینوں میں ہے ہمارے
آساں نہیں مٹانا نام و نشاں ہمارا
اقبال کے وہ حافظ و مَحْرَم، رضوی
ناموسِ رسالتﷺ میں مُقَدَّم ، رضوی
آقائے دوعالمﷺ کی محبت میں فنا
اسلام کے خادِم رہے ہر دم، رضوی
(رحمتہ اللہ علیہ )
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
#حرفِ_راشد#رباعئِ_راشد#رباعیات#خادم_حسین_رضوی
غزہ کے بچے عمر بن الخطاب مسجد کے ملبے سے قرآن مجید کے شہید صفحات اکٹھے کر رہے ہیں💔
اسرائیلی بمباری میں مسجد مکمل طور پر تباہ ہو گئی💔
القدس ہم شرمندہ ہے 😭😭😭