@HamidMirPAK
حامد میر صاحب رانا صاحب نے پروگرام میں جھوٹ بولا اگر کچھ مطالبات پورے ہو گئے تو اسکا کوئی ثبوت دیں۔ میر صاحب آپ آزاد کشمیر کا دورہ کریں لوگوں سے خود پوچھیں۔
دوسری بات ایکشن کمیٹی عوامی تحریک ہے سیاسی جماعت نہیں اے پی سی میں سیاسی جماعتیں تھیں۔
@tajran48099#Ajk
Americans, it’s your tax money
so ask this
Iran is 10,000+ km away, with no shared borders and no direct attacks on US soil… So why is it called a “direct threat”?
How many American lives lost here vs. wars abroad?
Are your taxes funding security or endless conflict?
#Iran#USA
کیا وزیرِاعظم پاکستان کے وفد میں شامل کسی شخص کی امریکہ میں اسرائیلی اعلی آفیشل سے ملاقات ہو گی؟
Will anyone from the Pakistani PM delegation meet senior Israeli officials in the United States?
@GovtofPakistan@MIshaqDar50 ڈار صاحب؟
#Pakistan#Pakistani#USA#پاکستان#PAKWatch
@safinakhan انسان اس حد تک گر جاتا ہے کے اللہ پاک کے کلام کو بھی اپنے مقاصد کے لیے استعمال کرنا شروع کر دیتا ہے۔ سیاستدانوں کو خوش کرنے کے کئی اور طریقے بھی اپنائے جا سکتے ہیں۔
@iemziishan@jawadahmadone@AdeelAsifPkOne آزاد کشمیر میں جاوید بٹ اور پاکستان میں جواد احمد دونوں کے حالت ایک جیسی ہے۔ ایک بغض ایکشن کمیٹی میں اور ایک بغض عمران میں پاگل ہو رہے ہیں۔ انکو کونسلنگ کی ضرورت ہے۔
جواد احمد بغض عمران کی بیماری میں مبتلا
🤦♂️🤦♂️🤦♂️ ریحان طارق رہتی عزت کا جنازہ نکل گیا آپکے پروگرام میں آکے۔
#JawadAhmed#Imranphobia#PTI@jawadahmadone Seriously, you need counselling