شوق ہیجان کی قیمت یوں چکائی ہم نے
دھول دشمن کو فضاؤں میں چٹائی ہم نے
اپنی تعداد پہ مغرور تھا دشمن لیکن
رسم پھر تین سو تیرہ کی نبھائی ہم نے
ڈاکٹر علی ساحر
@dralisaahir
@FaranWarraich محبت کرنے والے کے لئیے محبت زیادہ ظالم ہے۔۔اس محبت کے لئیے اسے
منفی استعمال ہونا
ناجائز فائدہ اٹھانے دینا
نیچا دکھنا
��زت نفس داو پر لگانا
اور
سب برداشت کرنا پڑتا ہے ۔۔