@jatti804@enkidureborn اچھی پروفیشنل ڈگری +پرفیشنل جاب + فنانشل انڈیپینڈنس
اسکے بعد شادی اور مذہبی تعلیم خود سے مزید محنت کر کے حاصل کریں
جب ہم پاکستان سے نکل جاتے ہیں تو ہمیں پھر اپنے دین کی سمجھ آتی ہے
پاکستانی مولوی نے اسلام کو گڑ بڑ گھوٹالہ بنا دیا ہے
تجوید اب اس عمر میں درست کر رہے ہیں ہم
@jatti804@enkidureborn وہ مذہبی تعلیم جو گھر سے ملتی ہے وہ بس واجبی سی ہوتی ہے ، for granted being born in a Muslim family
اصل دین کا علم اور سمجھ بوجھ کے لیے ہمیں ریسرچ اور محنت کرنی ہوتی ہے جو ہم اب اس عمر میں کر رہے ہیں ۔ پاکستان میں ویسے بھی مولویوں نے دین کا حلیہ بگاڑا ہوا ہے
@RehanTofficial@haiderbaloch100@adeelraja
now it’s time you should disclose all of his vulgar & infidelity which he did while working in ARY with you … it’s criminal not to show his real face to Pakistani people
@TurgayEvren1@anonymousinsan6 Sadly Yes he did . He is a man of principle, honesty and dignity .He is not cunning, cruel , fascist and dishonest. Pakistani politics is full of corrupt , dishonest and incompetent people. Imran khan is misfit and he is dangerously daring to challenge Pharos of Pakistan
@Krish05940088@sabizak Ohh sorry I thought you have some educational background that’s why I commented but it seems you are same brainwashed Duhrander … Will wait for Dhurander 3 where u guys will conspire with Israel 🇮🇱 to fail Pak/ IRAN / USA peace talk.
Till then Chill
@Krish05940088@sabizak Same like Indian movies , Indian podcast , lok sabha meeting are empty with naming Pakistan .
We common people don’t hate anyone including India 🇮🇳 but when it comes to our country we are only Pakistani 🇵🇰
@PkLeaderVoice عمران خام ملک سے باہر اپنے بچوں کے ساتھ تندرست و سلامت
اپنی اولاد کی خوشیاں دیکھیں
یہ قوم خان جیسے جری ، نڈر ، بے لوث ، بہادر، دیانت دار لیڈر کے لائق نہیں
@asmashirazi یہ جاتی امراء والے کسی کے نہیں ۔
انکی کرپشن پر انکی گرفتاری پر بزنس کلاس میں رو رو کر آنکھیں سجانے کا
کوئی فائدہ نہیں ۔۔ بہت مل جائیں گی انکو آپ جیسی ۔
بس رقم بڑھانے کی دیر ہے ، بکنے کو یہاں مصر کا بازار بھرا پڑا ہے
@asmashirazi محترمہ آپ کی رائے جاتی امرا اور پنڈی کی گلیوں سے باہر نہیں نکلتی ! یہ آزادی
رائے عمران خان ، انکی بیماری ، یاسمین راشد،بشری بی بی ،ایمان مزاری ،اعجاز چودھری ، محمود الرشید کے حق میں کیوں نہیں نکلتی
دو ارب کا اسلام باد میں گھر اور فری کا حج کیوں اسکے آڑے آ جاتا ہے
ایڈا عقیدہ