میں وہاں تک شریف ہوں جس محفل میں قائد جمعیت کے خلاف بات نہیں ھو رہی ھو جہاں بات اس پر تنکید کی آجائیں تو وہاں میں سارے حربہ پلان دوسری سائیڈ پر رکھ کر وار کرتا ہوں
نا داڑھی نا کرتہ نا سر پر کوئی ٹوپی اور نا ہی ہاتھ میں کوئی تسبیح. لندن کے دل میں مہنگی ترین زمین پر بغیر کسی چندہ کے اپنی ذاتی دولت سے 80 ارب کی لاگت سے مسجد کی تعمیر کا حکومتی اجازت نامہ حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں جہاں دنیا کی مہنگی ترین تعمیر کا کام شروع ہو چکا ہے۔
اور بعض ایسے ہیں کہ دعا کرتے ہیں پروردگار ہم کو دنیا میں بھی نعمت عطا فرما اور اخرت میں بھی نعمت بخشیو اور دوزخ کے عذاب سے محفوظ رکھیو یہی لوگ ہیں جن کے لیے ان کے کاموں کا حصہ یعنی اجر نیک تیار اور اللہ جلد حساب لینے والا ہے
پاکستان اورچین کا پانچ نکاتی فارمولے سیز فائر کی بنیاد بنا رات گے وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے درخواست پہ امریکہ تو رضامند ہوگیا تھا ایران کو ضمانت چاہیے تھی جو کہ چین نے مہیا کی اس وقت یہ لگتا ہے کہ امریکہ سپر پاور نہیں رہا اور ایران فاتح بن کر ابھرا ہے حامد میر کا تجزیہ
یہ اسلام آباد نہیں،
یہ تہران ہے۔
وہ سارے جزباتی بیوقوف جو اپنی طرف سے ایران کے ہمدرد بن کر بیٹھے تھے، وہ حقیقت میں ایران کی قبر کھود رہے تھے۔ یہی اصل دجالی فتنہ ہے۔
جس پاکستان کو گالیاں دے رہے تھے، وہی پاکستان حقیقت میں ایران کی خوشیوں کی وجہ بنا۔
کوئی ہم سا ، کسی تجھ جیسے کے آگے سرینڈر نہیں کرے گا، ایران کے پاسداران انقلاب کا پہلے دن ٹرمپ کو یہ پیغام تھا جو حرف حرف سچ ہوا۔۔ ایران کو فتح مبین مبارک
حیدر حیدر، فاتحِ خیبر حیدر
انسانیت ابھی ذندہ ہے
ایک بچہ غلطی سے پانی میں گر گیا ہمسائے میں ایک بزرگ نے دیکھا تو فوراً اسے بچانے کے لیے پانی میں کود پڑے اور بغیر کسی دیر کو بچے کو تلاب سے نکال کر بچا لیا