اسلام علیکم 🍃🌹🌹🌹🍃
عزت و رزق کا انحصار صرف
اللہ کریم کی مہربانی پرهے-
هم اللہ کی مخلوق پرمہربانی کرتے رھیں,
همارا رب هم پرمہربان رھےگا.
اللہ پاک جس پرمہربان ھوجاۓ
اس کی کوئی تمنا ایسی نہیں رهتی جو پوری نہ ھو-
اللہ تعالی هماری هر جائزتمنا پوری کرے.
آمین.💖🤲💖
مجھے آج افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ جب یہ سازش ہو رہی تھی، کسی نے یہ نہیں سوچا کہ ہم پاکستان اور اپنی عوام کے ساتھ کیا کرنے ج�� رہے ہیں۔ چئیرمین عمران خان #IllegalJailTrial #جیل_میں_ٹرائل_نامنظور
ان معصوم بچوں کے سوالات کا جواب بھابھی کیسے دیتی ہوں گی؟
اے رب العالمین صرف تیری ہی ذات سے امید ہے کہ تو رحم کرے گا
ان معصوم بچوں پہ رحم فرما دے میرے اللہ
ان کے انتظار کو خوشیوں میں تبدیل کر دے
ان کے بابا کو جلد گھر واپس لے ا امین
#ReleaseImranRiazKhan#قیدی_نمبر_804
مہنگائی بھی بڑھ گئی بجلی کا بل بھی دگنا ہوگیا ہےاور بلآخر IMF بھی روٹھ جائے گی سارا کام 16مہینے میں اپنے کیسز ختم کرانے اور سارے فائدے اٹھانے میں لگایا اب 8دن کی نگران حکومت پر سارا ملبہ گرایا جا رہا ہے جس کا اس میں کوئی کردار نہیں الیکشن کمیشن نے حلقہ بندیوں کا شیڈول پہلے جاری کر دیا اور سیاسی پارٹیوں کو مشاورت کے لئے بعد میں بلایا اب عوام سیاسی پارٹی کا نام نہیں ہے ریاست کے استحکام اور سلامتی کا نام ہے مہنگائی اور بجلی کا بل عوام کی بقاء کا مسئلہ بن گیا ہےاب مسئلہ سیاسی سے زیادہ معاشی ہوگیا ہے نہ باورچی ��انہ چل رہا ہے نہ کارخانہ چل رہا ہے نہ دوکان چل رہی ہے گھروں میں معاشی صف ماتم بچھ گئی ہے اس کی ساری ذمہ داری 16 مہینوں میں 13 پارٹیوں کی نااہل نالائق ناکام حکومت پر آتی ہے
بات یہ ہے کہ اگر سائفر غائب ہو گیا یا عمران خان جاتے ہوئے اپنے ساتھ لے گئے۔تو پہلا سوال یہ ہے کہ 22 اپریل کو آپ لوگ جومیٹنگ کر رہے تھے وہ کس سائفر کے اوپر کر رہے تھے؟؟ صحافی عمران ریاض
#ReleaseImranRiazKhan
آہستہ آہستہ عمران ریاض خان کے حق میں آواز اُٹھانے والے کم ہو رہے ہیں، عمران ریاض خان نے ہر مظلوم کے حق میں زوردار آواز بلند کی ہے، کیا ہمارا فرض نہیں کہ ہم روزانہ چ��د ٹویٹ عمران ریاض بھاٸی کے حق میں کریں۔
#ReleaseImranRiazkhan
سزا ختم ہوئ اچھا ہوا الحمدللہ !
لیکن @ImranKhanPTI صاحب کے جیل میں گزرے 25 دن کون واپس کرے گا ؟ اگر یہ مقدمہ جلدی سن لیا جاتا تو یہ ظلم تو نہ ہوا ہوتا۔
اسی لیے تو ہم سب بار بار کہتے رہے کہ
Justice Delayed is Justice Denied
عمران ریاض خان کی بیٹی کا خاموش پیغام😭
برائے مہربانی جتنا ہو سکے اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں اور عمران ریاض انکل سے وفاداری ثابت کریں کہ ہم سب ان کے ساتھ ہیں ۔
#ReleaseImranRiazKhan