مہدی حسن: زیادہ تر ممالک میں فوج کا سربراہ وزیرِ دفاع کو جوابدہ ہوتا ہے۔ لیکن آپ کے ملک میں، آپ، بطور وزیرِ دفاع، فوج کے سربراہ کو جوابدہ ہیں، کیا ایسا نہیں ہے؟
خواجہ آصف: نہیں ایسا نہیں ہے
مہدی حسن: کیا عاصم منیر آپ سے زیادہ طاقتور نہیں ہے؟
خواجہ آصف: میں ایک سیاسی ورکر ہوں
BREAKING 🇵🇰 🇨🇳
The body language clearly shows that Ishaq Dar forced the hug, while the Chinese foreign minister appeared angry, and Ishaq Dar was just giving explanations.