Landmark move marking a significant step in the political history of Pakistan, @AseefaBZ is set to become the first daughter of a President to hold the title of First Lady in Pakistan. 🇵🇰👏
آج صوبائی کابینہ سندھ کے رکن کی حیثیت سے حلف اٹھایا اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ وہ میری رہنمائی اور مدد فرمائے استقامت عطا فرمائے،میں حیدرآباد کے لوگوں کو مبارکباد دیتا ہوں ,میں چیئرمین بلاول بھٹو صدر آصف علی زرداری ادی فریال ٹالپور کا بھی مشکور ہوں جنہوں نے مجھے ذمہ داری سونپی۔
سابق وزیر اعلٰی سندھ اور پاکستان پیپلزپارٹی کے امیدوار برائے پی ایس 77 سید مراد علی شاھ کی الیکشن مہم کے سلسلے میں یو سی باجارہ، سہون میں کارنر میٹنگ، جو بڑے جلسہ عام میں تبدیل ہوگئی۔
عوام کی بہت بڑی تعداد کی شرکت۔
#چنو_نئی_سوچ_کو
@MuradAliShahPPP
کھپرو سانگھڑ میں بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی خواتین کی کارنر مینٹنگ میں آمد ، خواتین کی بڑی تعداد میں کارنر میٹنگ میں شرکت اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ 8 فروری کو ملک کی ہر ماں ، بہن اور بیٹی صرف تیر پہ ٹھپہ لگائیں گی۔
@AseefaBZ#چنو_نئی_سوچ_کو
پاکستان پیپلز پارٹی کے کارکنان چاروں صوبوں میں موجود ہیں، پنجاب میں ایک سازش کے تحت ہماری قیادت سے لیکر کارکن تک ناانصافی کی گئی۔ شہید محترمہ بینظیر بھٹو کو راولپنڈی کی سڑکوں پر شہید کیا گیا، قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کو راولپنڈی میں تختہ دار پر لٹکایا گیا، میرے کارکنان کو نہ صرف عدالت کے ذریعے بلکہ ٹارگیٹ کلنگ کے ذریعے پنجاب میں قتل کروایا گیا، میرے وفاقی وزیر شہباز بھٹی کو پچھلی حکومت میں شہید کیا گیا، میرے گورنر پنجاب کو مارا گیا۔ اس سازش کے تحت پاکستان پیپلز پارٹی کو پنجاب کی سیاست سے دور رکھا گیا ہے مگر ہم نے ہار نہیں مانی ہم اپنا حصہ واپس لیں گے۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari@Dawn_News
#چنو_نئی_سوچ_کو
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ضلع نوشہروفیروز، ٹھارو شاہ چوک بائی پاس پر ہونے والے جلسہ عام سے خطاب کررہے ہیں
@BBhuttoZardari#چنو_نئی_سوچ_کو
مجھے چار بار نہیں صرف ایک بار وزیراعظم بنا کر موقع دیں، میں ملک کی قسمت بدل دوں گا اور آنے والی نسلوں کے لیے ایک بہتر پاکستان بناوَں گا۔چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari#چنو_نئی_سوچ_کو
مزيد پڑھیں: https://t.co/GREJYP3zZg
پاکستان پیپلز پارٹی کے 10 نکاتی عوامی معاشی معاہدے کے حق میں نوشہروفیروز کی غیور عوام نے اپنا فیصلہ سنا دیا ہے، آئیں ملکر کر 8 فروری کو تیر پر ٹھپہ لگا کر غربت، مہنگائی اور بیروزگاری کے خاتمے میں ہمارا ساتھ دیں۔
@BBhuttoZardari#چنو_نئی_سوچ_کو
“پاکستان نے سب کو دکھا دیا ہے کہ وہ اپنی خودمختاری پر کبھی سمجھوتہ نہیں کرتا، اب مجھے یہ امید ہے کہ دونوں جانب سے سفارتی سطح پر زور دیا جائے گا تاکہ اس کشیدگی میں اضافہ نہ ہو۔”
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا ڈان نیوز کو انٹرویو۔
@BBhuttoZardari@Dawn_News
#چنو_نئی_سوچ_کو
Just wow.❤ what an amazing scenes there looks like people are over joyed or found their hero among them. @BBhuttoZardari is now a passion & joy for the bhutto lovers .❤ No match to anyone else .✌��� This is due to his politics of service & deliverance to ppl as he promises . ❤
پاکستان پیپلز پارٹی میں خواتین کی جدوجہد آفاقی و لازوال ہے، ہم نے خواتین کو ہر سطح پر عزت دے کر مضبوط کیا ہے، الیکشن جیت کر عورت کو مزید با اختیار بنائیں گے،
ترقی کا نشان تیر🏹
#چنو_نئی_سوچ_کو
@BBhuttoZardari
A large number of women are present to welcome Chairman @BBhuttoZardari in Naushahro Feroze. Women with their children as they fight for a better economic future for their children amid rising inflation are there to pledge to the PPP for the Economic Manifesto.
#VoteForTeer