#CPEC: Secondary River Closure Ceremony of 884 MW Suki Kinari Hydro Power Project, 2 Billion USD, 60% work completed, expected completion December 22, Location: River Kunhar, Kagan 1/2 #CPECMakingProgress#PakistanMovingForward
سعودی عرب میں پاکستانی سفارتخانے نے تارکین وطن سے تعاون نہیں کیا، سہولیات دینے کے بجائے ان سے پیسے وصول کئے گئے، معاملے کی اعلیٰ سطح تحقیقات کرا رہے ہیں، عمران خان
#DunyaUpdates#DunyaNews
پاکستان سٹیل ملز کے ملازمین نے حکومت سے درخواست کی ھے کہ سٹیل مل کے اکسیجن پیدا کرنے والے بند یونٹ کو ایک ہفتے میں بحال کیا جا سکتا ھے جس سے روزانہ 520 ٹن آکسیجن بنائی جا سکتی ھے جو پورے پاکستان کی ضرورت پوری کر سکتی ھے
حکومت کو اس پر عملدرامد یقینی بنانا چاہئیے 🙏🏻
@ImranKhanPTI
فوادچوہدری وفاقی وزیراطلاعات مقرر۔۔نوٹیفکیشن جاری۔۔۔ فوادچوہدری وزارت اطلاعات کیساتھ ساتھ وزارت سائنس وٹیکنالوجی بھی سنبھالیں گے
@fawadchaudhry#PTI#PMLN#PPP
https://t.co/hze9sX1jSn
@MuniburRehman55 واہ بابا جی......... آج تک تم نے پاکستان میں ایک بار بھی ایک بھی عید اکٹھی نہیں پڑھنے دی اور چلے ہو لیکچر دینے........ اصل میں وجہ کچھ اور ہے اور وہ وجہ صرف فضل الرحمان ہیجانتا ہے
تمام مسلمانوں کو رمضان المبارک کے بابرکت مہینے کا آغاز مبارک ہو
میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمیں یہ مہینہ رحمت العالمین ﷺ کی تعلیمات کے مطابق گزارنے کی توفیق عطا کریں
سحر و افطار اور اپنی عبادات کےدوران کورونا SOPs پر عملدرآمد یقینی بنائیں اور اپنے پیاروں کو وباء سےمحفوظ رکھیں!
یہ اخباری تراشہ کسی لفافے کو نظر نہیں آنا
موتیا اُتر آیا ہوگا وہ سیاہ
اندھے ہوگئے اب سب کی زبان کو تندوا ہوگیا
دل کر رہا اسی چھتری کا ڈنڈا نکال کر ان لفافوں کی دھلائی کی جائے تب شائد عقل آئے
اتنی بڑی سفارتی کامیابی لیکن کسی ایک کا بھی ٹویٹ نہیں
گندی مکھی ثابت ہوگئے یہ لفافے