Year hum azad mulk he or ye minister hamare servent hen ye hamare tax ke pase se apne tankha lete hen aur hum ko hi ego dekhate hen #cancelExamsSaveStudent
یہ نغمہ میں نےپاکستان کےطلبابچوں کےلۓبنایاتھا۔اسکابنیادی مقصدیہ تھاکہ مڈل کلاس اورغریبوں کےبچوں کےاندرتعلیم کاشوق پیداکیاجاۓ۔
تاکہ وہ ماں باپ سےکہہ سکیں کہ چاہےہمیں ایک روٹی کم کھلادومگرہمیں پڑھاؤضرور۔
میں طلباسےشرمندہ ہوں جس طرح عمران خان اورشفقت محمودنےانکابمستقبل تباہ کیاہے۔
Guys see this fedral board is now under pressure and is pressurising students to make videos in favour of them that we have completed our sallybus and we want exams to be on time
#Noexamwithoutstudy
سر پلیز توجہ فرمائیں
سب بچوں کے سوال ہیں کہ
1: کیا ستمبر میں ہونے والے امتحان کا سٹیٹس سیپلیمنٹری ہوگا یا سپیشل امتحان؟
2: کیا روٹین امتحان اور ستمبر امتحان کا رزلٹ کارڈ ایک جیسا ہوگا اور دونوں کی حیثیت ایک سی ہوگی؟
3: کیا سب ستمبر میں یہ امتحان دے سکتے ہیں؟
@Shafqat_Mahmood